جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کرکٹ آسٹریلیا کی طرف سے سیریز ملتوی کرنے پر اے سی بی نے مایوسی کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-21
in کھیل
A A
طالبان کی خواتین پر پابندیوں کے خلاف آسٹریلیا کا افغانستان کے خلاف کرکٹ سیریز سے دستبردار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

کابل//) افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے کرکٹ آسٹریلیا کے ساتھ تیسری بار دو طرفہ سیریز ملتوی کرنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے متبادل حل تلاش کرنے پر زور دیا ہے۔
افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اے سی بی کی آسٹریلوی حکومت سے درخواست ہے کہ وہ کرکٹ بورڈز پر اپنی پالیسیاں مسلط کرنے کے بجائے تمام خطوں میں کرکٹ کی ترقی کی حمایت پر توجہ دے۔ انہوں نے کہا کہ اے سی بی کی اعلیٰ انتظامیہ پہلے کرکٹ آسٹریلیا کے ساتھ بات چیت میں شامل ہوئی تھی اور عوامی طور پر دستبرداری کا اعلان کرنے کے بجائے متبادل حل تلاش کرنے کی تجویز پیش کی تھی۔
اے سی بی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملتوی ہونے والی ٹی 20 سیریز کو سی اے کے وفد کی موجودگی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منظوری دی تھی۔ اے سی بی نے کرکٹ آسٹریلیا سے ایک مکمل رکن ملک کے طور پر اپنی پوزیشن کا احترام کرنے، سمجھنے اور بیرونی دباؤ اور/ یا سیاسی اثرات کے سامنے جھکنے کے بجائے متبادل حل تلاش کرنے کی اپیل کی ہے۔
بورڈ نے ‘دنیا بھر میں غیر جانبدار اور سیاست سے پاک کرکٹ پر اپنے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے بات چیت کے لیے بھی تیار ہے کہ کرکٹ ‘سیاسی اثر و رسوخ سے پاک رہے۔
کرکٹ آسٹریلیا نے ایک بار پھر افغانستان کے خلاف سیریز ملتوی کر دی، دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز رواں برس اگست میں شیڈول تھی۔
کرکٹ آسٹریلیا نے اپنی حکومت کی مشاورت سے گزشتہ سال ون ڈے سیریز بھی ملتوی کی تھی۔
کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ ون ڈے سیریز افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کے ہیومن رائٹس کی گرتی صورتِ حال کی وجہ سے ملتوی کی گئی تھی۔
کرکٹ آسٹریلیا نے مزید صورتحال کا جائزہ لینے کا کہا تھا اور اس معاملے کی بہتری کے لیے افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ رابطے رکھنے کا بھی کہا تھا۔
کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے 12 ماہ کے دوران اپنی حکومت سے رابطے میں ہیں، حکومت نے ہمیں بتایا ہے حالات پہلے سے بھی بدترین ہیں، ہم اپنے ماضی کے مؤقف پر قائم ہیں اور ہم افغانستان کے خلاف باہمی سیریز ملتوی کر رہے ہیں۔
کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ کرکٹ میں خواتین اور لڑکیوں کی شرکت کی حمایت کرتے رہیں گے، آئی سی سی اور افغانستان بورڈ سے رابطے میں رہے گا، مستقبل میں سیریز کے بحالی کے لیے کام جاری رکھیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی پی ایل 2024 میں درست اور تیز فیصلوں کے لیے اسمارٹ ری پلے سسٹم کا استعمال کیا جائے گا

Next Post

سدھو نے ویرات کوہلی کو سچن، گواسکر اور رچرڈز سے بہتر بلے باز قرار دیدیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
کھیل

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

2025-05-08
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
کھیل

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

2025-05-08
کھیل

گجرات نے بارش سے متاثرہ مقابلے میں ممبئی کو تین وکٹوں سے شکست دی

2025-05-08
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی رینکنگ میں ہندوستان کا جلوہ برقرار، پاکستان تینوں فارمیٹ میں ناقص کارکردگی کے سبب تنزلی کا شکار

2025-05-08
کھیل

ویسٹ انڈیز نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

2025-05-07
کھیل

جسپریت بمراہ کو ان کے نشان سے دور رکھیں: GT کے لیے شین واٹسن کا حتمی چیلنج

2025-05-07
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبمن گل بہت مسابقتی کپتان ہیں: سائی سدھرسن نے جی ٹی کپتان کی تعریف کی

2025-05-07
کھیل

کوہلی: باؤچر نے بچپن میں مجھ پر سب سے زیادہ اثر ڈالا

2025-05-07
Next Post
لدھیانہ کورٹ میں نوجوت سنگھ سدھو کی پیشی پر شبہ برقرار

سدھو نے ویرات کوہلی کو سچن، گواسکر اور رچرڈز سے بہتر بلے باز قرار دیدیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.