ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ: تیار کیا گیا ٹیولپ گارڈن سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

ایسے باغ کو فلموں میں دیکھا تھا‘یہاں آکر خوش ہو ئے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-20
in اہم ترین
A A
باغ گل لالہ مارچ کی۲۳تاریخ سے سیاحوں کیلئے کھولا جائے گا‘تیاریاںعروج پر

SRINAGAR, MAR 17 (UNI):- Tulips blossomed in the Asias largest Tulip garden on the foot hills of Zabarwan hills in Srinagar is likely to put through for tourists in the end of the March, on Thursday. UNI PHOTO-37U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی کرشن چندر پارک میں تیار کئے گئے باغ گل لالہ کو منگل کے روز سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا۔
ضلع مجسٹریٹ پونچھ محمد یاسین چودھری نے باغ کا دورہ کرکے اس کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ کرشن چندر پارک میں دو سال قبل باغ گل لالہ کو محکمہ فلوری کلچر نے تیار کیا تھا اور اس کو عوام کے لئے کھول دیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ اس سال متعلقہ محکمے نے اس میں مختلف قسموں کے نئے ٹیولپ بلب لگائے ہیں۔
چودھری کا کہنا تھا کہ ضلع کی دیگر پارکوں کو بھی مزید خوبصورت بنانے اور ان کی دیکھ ریکھ کو یقینی بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ لوگوں کو ایک چھا ماحول ملے ۔
محکمہ فلوری کلچر کے ایک افسر نے بتایا کہ کرشن چندر پارک میں تیار کیا گیا یہ ٹیولپ گارڈن جوبن پر ہے ۔انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں ضلع کی دوسری پارکوں کو بھی مزید سجایا سنوارا جائے گا۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اس پارک کو دیکھنے کے لئے آئیں۔
باغ میں موجود ایک طالب نے بتایا’’میں نے ٹیولپ گارڈن فلموں میں دیکھا تھا لیکن آج اپنے علاقے میں اس باغ کی سیر سے محظوظ ہوا تو مجھے بہت کی خوشی ہوئی‘‘۔
انہوں نے کہا’’اب یہاں کے لوگوں کو سری نگر جانے کی ضرورت نہیں ہے وہ اپنے علاقے میں ہی ایک خوبصورت ٹیولپ گارڈن کی سیر سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں‘‘۔
حکام کا کہنا ہے کہ اس باغ میں مختلف قسموں کے۱۴ہزار۵سو بلب لگائے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گرچہ یہ سری نگر کے ٹیولپ گارڈن کے مقابلے میں کافی چھوٹا ہے تاہم اس کی خوبصورتی بھی قابل دید ہے ۔
بتادیں کہ سرینگر کے جھیل ڈل کے کناروں پر واقع ایشیا کے سب سے بڑے باغ گل لالہ کو بھی۲۳مارچ سے سیاحوں کے لئے کھول دیا جائے گا۔
متعلقہ حکام کے مطابق سیاحوں کیلئے اس باغ میں امسال۷۳اقسام کے۷ء۱ملین ٹیولپ لگائے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بادام کے شگوفے:سرینگر کی تاریخی بادام واری میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع

Next Post

کولگام میں منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد قرق:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

کولگام میں منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد قرق:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.