ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

محکمہ تعلیم نے جعلی ڈگری رکھنے والے اساتذہ کی تنزلی کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-20
in مقامی خبریں
A A
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموں کشمیر کے اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے جعلی پوسٹ گریجویٹ ڈگری وں کا استعمال کرتے ہوئے ترقی حاصل کرنے والے دو اساتذہ انیتا شرما اور رمن چنیال کی تنزلی کردی ہے ۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جانچ سے پتہ چلا ہے کہ دونوں اساتذہ نے۲۰۰۳ میں مگدھ یونیورسٹی سے کیمسٹری میں پوسٹ گریجویٹ ڈگری حاصل کی تھی ، حالانکہ یونیورسٹی نے اس وقت ایسا کورس پیش نہیں کیا تھا۔
نتیجتاً، انیتا شرما، جو فی الحال سانبا کے سرنا میں ہائر سیکنڈری اسکول کی پرنسپل کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں، اور رمن چنیال، جو کٹھوعہ کے مچھیدی میں ہائر سیکنڈری اسکول کے پرنسپل ہیں، کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اساتذہ کے طور پر اپنے فرائض دوبارہ انجام دیں۔
انضباطی کارروائی اس وقت کی گئی جب یہ پتہ چلا کہ شرما اور چنیال نے جعلی تعلیمی اسناد کی بنیاد پر اپنے کیریئر میں ترقی کی ہے۔ شرما کو ۲۰۰۴ میں انچارج لیکچرر کے عہدے پر ترقی دی گئی تھی ، جس کے بعد انہیں مانسر کے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول میں تعینات کیا گیا تھا۔
تاہم، اہلیت کے اصل دستاویزات فراہم کرنے میں ان کی ناکامی کی وجہ سے ۲۰۰۴ اور۲۰۰۶ کے درمیان ان کے الاؤنس معطل کر دیے گئے۔
سرکاری رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے ۵مارچ کو ایک حکم نامہ جاری کیا تھا جس میں سانبا اور کٹھوعہ اضلاع کے چیف ایجوکیشن افسروں کو ہدایت دی گئی تھی کہ وہ شرما اور چنیال کو دوبارہ تدریسی عہدوں پر تعینات کریں۔ دونوں اساتذہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ اضلاع میں چیف ایجوکیشن آفیسر کے دفتر میں رپورٹ کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی وزیرِ خارجہ رواں ہفتے سعودی عرب اور مصر جائیں گے

Next Post

انتخابی کوریج کیلئے مجاز میڈیا پرسن کو ڈاک کے ذریعے ووٹ کی سہولت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگست میں تیار ہوگا

انتخابی کوریج کیلئے مجاز میڈیا پرسن کو ڈاک کے ذریعے ووٹ کی سہولت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.