ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ای ڈی ترنمول کے رکن پارلیمنٹ ابھیشیک سے دہلی میں نہیں بلکہ کولکتہ میں پوچھ گچھ کرسکتی ہے: سپریم کورٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-18
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ نے’میڈیا ون‘ کی نشریات کو دیا گرین سگنل، مرکز کے حکم پر روک

SC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے منگل کو کہا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) منی لانڈرنگ کے ایک معاملے میں ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے بھتیجے ابھیشیک بنرجی اور ان کی اہلیہ سے دہلی میں نہیں بلکہ کولکتہ میں پوچھ گچھ کر سکتی ہے۔
جسٹس یو۔ للت، جسٹس ایس۔ رویندر بھٹ اور جسٹس سدھانشو دھولیا کی بنچ نے متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد یہ حکم دیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ ای ڈی 24 گھنٹے کے نوٹس پر کلکتہ میں ملزم سے پوچھ گچھ کر سکتی ہے۔
بنچ نے مغربی بنگال حکومت کو حکم دیا کہ وہ ای ڈی کے ان افسران کی حفاظت کو یقینی بنائے جو ان سے پوچھ گچھ کر رہے تھے اور ان کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہ کریں۔
تاہم، سپریم کورٹ نے اس معاملے میں ایک عبوری حکم جاری کیا اور کہا کہ وہ 19 جولائی کو نلنی چدمبرم کی طرف سے دائر اسی طرح کی درخواست پر سماعت کرے گی۔
ابھیشیک جوڑے نے دہلی میں پوچھ گچھ کے لیے ای ڈی کے جاری کردہ نوٹس کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کی مخالفت کی تھی اور دائر درخواست کو چیلنج کیا تھا۔ عرضی گزار نے کہا کہ ای ڈی اس سے کولکتہ میں پوچھ گچھ کر سکتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شعیب اختر جانتے تھے کہ وہ چک کرتے ہیں: سہواگ

Next Post

اقتصادی اور اسٹریٹجک مفادات کے تحفظ کے لیے فوجی طاقت میں اضافہ ضروری : راجناتھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ

اقتصادی اور اسٹریٹجک مفادات کے تحفظ کے لیے فوجی طاقت میں اضافہ ضروری : راجناتھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.