ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں کشمیر میں اسمبلی الیکشن نہ کرانا:’کچھ تو گڑبڑ ہے‘:فاروق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-17
in مقامی خبریں
A A
سیٹوں کی تقسیم پر کانگریس کے ساتھ بات چیت جاری ہے:ڈاکٹرفاروق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر/
نیشنل کانفرنس کے صدر‘ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ہفتہ کو کہا کہ جموں و کشمیر میں لوک سبھا انتخابات کے ساتھ اسمبلی انتخابات کا انعقاد نہ کرنے میں’کچھ گڑبڑ‘ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی’ ون نیشن ،ون الیکشن ‘کی بات کرتی ہے اور یہاں ایک اچھا موقع تھا کہ دنوں انتخابات بک وقت کرائے جائے۔
واضح رہے الیکشن کمیشن نے ہفتہ کو ۱۸ویں لوک سبھا انتخابات، چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات اور ۱۳ریاستوں کی ۲۶ اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات کے اعلان کیا ۔
الیکشن کمیشن نے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات لوک سبھا الیکشن کے ساتھ منعقد نہ کرنے کی وجوہات دیتے ہوئے کہا کہ مقامی انتظامیہ کو سکیورٹی کے خدشات ہیں جبکہ جموں و کشمیر تنظیم نو ایکٹ ۲۰۱۹ میں ترمیم میں بھی تاخیر کی وجہ سے الیکشن کمیشن تیاری نہیں کرسکا۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا’’اگر پارلیمانی انتخابات کے لیے سازگار حالات ہیں تو اسمبلی انتخابات کے لیے یہ کیسے ٹھیک نہیں؟ مجھے تو کچھ اور چیز لگ رہی ہے‘‘۔ انہوں نے کہا کہ یہ افسوسناک ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں بشمول بی جے پی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو جموں و کشمیر میں ایک ساتھ انتخابات کا مطالبہ کیا گیا، تاہم اس کے باجود بھی اسمبلی انتخابات میں تاخیر ہوئی ہے۔
این سی صدر نے کہا کہ اسمبلی انتخابات لوک سبھا کے ساتھ نہ کرانے پر ہمیں بہت دکھ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا مرکز کو اگر یہاں کے لوگوں کا دل جیتنا چاہیے تھا تو انہیں یہاں لوک سبھا کے ساتھ اسمبلی انتخابات انعقاد کرنے چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے چار ریاستوں میں پارلیمانی اور ریاستی انتخابات بک وقت کرا رہی ہیں، لیکن جموں و کشمیر کے لوگوں کو اپنی حکومت منتخب کرنے کے حق سے کیوں دور کیا جارہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۱۹؍اپریل سے یکم جون تک سات مراحل پر مشتمل عام انتخابات کا اعلان

Next Post

پولیس اور فوج کی مشترکہ میٹنگ‘سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
۳۳ برسوں کی درپردہ جنگ میں1600 پولیس اہلکار ہلاک ہو ئے:سوائن

پولیس اور فوج کی مشترکہ میٹنگ‘سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.