ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہمارے اندر ایک دوسرے کی مدد کرنے کی بھوک اور خواہش ہے: ڈیوڈ وارنر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-18
in کھیل
A A
ہمارے اندر ایک دوسرے کی مدد کرنے کی بھوک اور خواہش ہے: ڈیوڈ وارنر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ممبئی//جے ایس ڈبلیو-جی ایم آر کی مشترکہ ملکیت دہلی کیپٹلس نے ممبئی کے ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل اسپورٹس اکیڈمی گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پیر کے دن پنجاب کنگز کو 17 رنز سے شکست دے کر ٹاٹا آئی پی ایل 2022 پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست چار میں پہنچ گئی۔
اس میچ میں اپنی ٹیم کی کارکردگی پر دہلی کیپٹلس کے بلے باز ڈیوڈ وارنر نے کہاکہ "ٹیم کا رویہ کبھی ہارنے والا نہیں ہے۔ ہم ایک فائٹنگ ٹیم ہیں اور ہم اپنی بہترین صلاحیتوں کے ساتھ کھیلتے ہیں، چاہے وہ گیند سے ہو یا بلے سے۔ ہمیں ایک دوسرے کی مدد کرنے کی بھوک اور خواہش ہے کیونکہ ہم ایک دوسرے کا خیال رکھتے ہیں۔
وارنر نے بھلے ہی کل پنجاب کے خلاف بلے سے تعاون نہ کیا ہو، لیکن انہوں نے فیلڈنگ میں اپنی پہچان بنائی۔ جب آسٹریلوی اسٹار سے ان کی شاندار فیلڈنگ کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ میرے لیے کرکٹ کے دو رخ ہیں بیٹنگ اور فیلڈنگ۔ میں اندرونی دائرے میں ہر رن کو روکنا چاہتا ہوں اور باؤنڈری پر کچھ کیچ لینا چاہتا ہوں۔ خوش قسمتی سے میں ایک کیچ پکڑنے میں کامیاب رہا اور یہ ہمارے لیے بہت اچھا نتیجہ تھا۔ مجھے جہاں بھی میدان میں اتارا جاتا ہے، میں باؤلرز کے لیے رنز بچانے کی کوشش کرتا ہوں۔
سرفراز خان نے اوپنر کے کردار سے لطف اندوز ہوتے ہوئے 16 گیندوں پر 32 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی۔ انہوں نے کہاکہ ’’میں نے پنجاب کنگز کے خلاف میچ سے پہلے کبھی اوپننگ نہیں کی تھی، اس لیے میں صورتحال سے لطف اندوز ہونے کا منتظر تھا۔ یہ موقع ملنے سے پہلے میں نے سوچا کہ میں بحیثیت اوپنر اچھی بیٹنگ کرسکتا ہوں اور چیزیں پنجاب کے خلاف پلان کے مطابق ہوئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونٹنگ نے مجھ سے کہا ’’موقع سے فائدہ اٹھاؤ‘‘: سرفراز

Next Post

لکھنؤ سپر جائنٹس پلے آف کا ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے میدان میں اترے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
ہاردک آئی پی ایل سے پہلے این سی اے کیمپ میں شامل ہوئے

لکھنؤ سپر جائنٹس پلے آف کا ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے میدان میں اترے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.