جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ای سی آئی کی پولیس اور سیول انتظامیہ کے سینئر افسران سے میٹنگ

مجموعی سیکورٹی صورتحال پر ساتھ تبادلہ خیال‘انتخابی تیاریوں پر بریفنگ دی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-13
in اہم ترین
A A
انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگست میں تیار ہوگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
الیکشن کمیشن آف انڈیا(ای سی آئی) کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے سرینگر میں پولیس اور سیول انتظامیہ سے وابستہ سینئر آفیسران کے ساتھ میٹنگ کی جس دوران جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال اور لوک سبھا انتخابات کے حوالے سے کی جارہی تیاریوں کے بارے میں چیف الیکشن کمیشن کو جانکاری فراہم کی گئی۔
ذرائع نے بتایا کہ چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا راجیو کماراور پولنگ پینل کے دوسرے عہدیداروں نے سرینگر میں پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے سینئر آفیسران کے ساتھ ایک میٹنگ کی ۔
معلوم ہوا ہے کہ اس اعلیٰ سطحی میٹنگ میں اے ڈی جی پی لا اینڈ آر ڈر وجے کمار ، آئی جی کشمیر ودھی کمار بردی ، صوبائی کمشنر کشمیر کے علاوہ دیگر سینئر عہدیداروں نے شرکت کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ میٹنگ کے دوران الیکشن کمیشن آف انڈیا کے عہدیداروں کو پارلیمانی انتخابات کے حوالے سے کی جارہی تیاریوں کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی۔
پولیس کے سینئر آفیسران نے الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ارکان کو بتایا کہ جموں وکشمیر میں سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ اضافی دستوں کی بھی تعیناتی عمل میں لائی جارہی ہے ۔
ذرائع نے مزید کہاکہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کے وفد کو ای وی ایم مشینوں کے بارے میں بھی بریف کیا گیا۔ان کے مطابق میٹنگ کے دوران جموں وکشمیر کی مجموعی سیکورٹی صورتحال پر بھی سینئر آفیسران کے ساتھ تبادلہ خیال ہوا۔
بتادیں کہ لو ک سبھا انتخابات کو پر امن اور شفاف طریقے سے پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے زمینی سطح پر اقدامات کئے جارہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام‘ کولگام اور بارہمولہ میں چار منشیات فروش گرفتار

Next Post

سی اے اے کا اطلاق بھاجپا کا مسلمانوں کو رمضان تحفہ:عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
مرکز پارلیمنٹ کے علاوہ کوئی دوسرا الیکشن کرانے کے موڈ نہیں:عمر عبداللہ

سی اے اے کا اطلاق بھاجپا کا مسلمانوں کو رمضان تحفہ:عمر عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.