جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ہند و پاک میںماہ رمضان المبارک کا چاند نظر آیا

وادی میں مقدس مہینے کی پہلی نماز تراویح کی ادائیگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-12
in اہم ترین
A A
حج ۲۰۲۲:وقوف عرفہ ۸ جولائی کو ہوگا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

نئی دہلی/سرینگر//
ہند وپا ک میں رمضان المبارک کا چاندنظر آگیا ہے ۔منگل ۲۱ مارچ کو رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ہو گی ۔
امارت شرعیہ ہند کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آج بعد نماز مغرب رئویت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند کی میٹنگ مولانا نیاز احمد فاروقی صاحب سکریٹری جمعیتہ علما ء ہند کے زیر صدارت، امارت شرعیہ ہند کے مرکزی دفتر ۱۔بہادر شاہ ظفر مارگ نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔
چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا۔ دہلی سمیت ملک کے بیشتر مقامات سے بھی رویت عامہ کی اطلاعات موصول ہوئیں۔
اس لیے رئویت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند اعلان کرتی ہے کہ۹۲کی رویت شرعاً ثابت ہوگئی ہے۔ کل بتاریخ۱۲مارچ۲۰۲۴ء بروز منگل ماہ رمضان المبارک ۵۴۴۱ھ کی پہلی تاریخ ہوگی۔سبھی لوگوں کو رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو۔
دریں اثنا مفتی اعظم ناصر الاسلام نے اعلان کیا ہے کہ جموں و کشمیر میں رمضان المبارک کا مقدس مہینہ ۱۲ مارچ سے شروع ہوگا کیونکہ آج رات چاند نظر آیا ہے۔
ناصرالاسلام نے کہا کہ رویت ہلال کمیٹی کے رکن میرواعظ عمر فاروق، مولانا رحمت اللہ اور دیگر کمیٹی کے دیگر اسلامی اسکالرز کے ساتھ مکمل مشاورت کے بعد متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ جموں و کشمیر میں ماہ صیام کا پہلا دن منگل کو ہوگا۔
اس موقع پر مفتی ناصر السلام نے ماہ صیام کے آغاز کے موقع پر جموں و کشمیر کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ لوگ اس مہینے میں نماز اور قرآن مجید کی تلاوت کریں اور اللہ تعالیٰ سے توبہ کریں۔
ایسے میں وادی کشمیر کے مختلف مساجد میں نماز تراویح ادا کرنے اور۱۲ مارچ کو رمضان المبارک کے پہلے روزے کا اعلان کیا گیا ہے۔
اس دوران پاکستان میں رمضان المبارک۱۴۴۵ ہجری کا چاند نظر آگیا ہے اورکل بروز منگل پہلا روزہ ہوگا اور آج پہلی تراویح ہوگی۔
ادھر سعودی عرب اور دیگر چند خلیجی ممالک میں ۱۰مارچ کو ہی چاند نظر آنے کی تصدیق ہوئی تھی جس کے مطابق مذکورہ ممالک میں ۱۱ مارچ کو رمضان کا پہلا روزہ تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کمیشن جموں کشمیر میں لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لے گا

Next Post

منظوری کے ۴ سال بعد سی اے اے حقیقت بن گیا‘نوٹیفکیشن جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
اہم ترین

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

2025-07-04
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

2025-07-04
مودی کی یوگا کو عالمی امن اور ہم آہنگی کا تحریک بنانے کی اپیل
اہم ترین

’ہمارے لئے جمہوریت صرف ایک نظام نہیں بلکہ بنیادی اقدار کا حصہ‘

2025-07-04
بیماری کیخلاف مزاحم پودے فراہم کرنے والا پلانٹ قائم ہوگا
اہم ترین

بیماری کیخلاف مزاحم پودے فراہم کرنے والا پلانٹ قائم ہوگا

2025-07-04
خواتین ریزرویشن ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس
اہم ترین

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا آغاز ۲۱جولائی سے

2025-07-04
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
اہم ترین

جعلی ڈاکٹر کیس:کرائم برانچ کی تحقیقات کے بعد عدالت میں چالان داخل

2025-07-04
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

پہلگام سمیت پاکستان بھارت میں کئی دہشت گردحملوں میں میں ملوث

2025-07-03
ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ
اہم ترین

ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ

2025-07-03
Next Post
منظوری کے ۴ سال بعد سی اے اے حقیقت بن گیا‘نوٹیفکیشن جاری

منظوری کے ۴ سال بعد سی اے اے حقیقت بن گیا‘نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.