ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

یہ بڑی بات ہے کہ ملک کے وزیر اعظم آج مجھے جانتے ہیں :حمیدہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-08
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

گاندربل//
وزیر اعظم نریندرمودی نے جمعرات کے روز بخشی اسٹیڈیم سرینگر میں ایک عوامی ریلی سے خطاب سے قبل ریلے میں شریک ان کامیاب نوجوان کاروباریوں سے بات چیت کی جنہوں نے سرکاری اسکموں کا فائدہ اٹھا کر روزگار کے اہل ہوئے اور اس کے علاوہ دوسروں کو روزگار دیا۔
وزیر اعظم نے ورچول موڈ سے گاندربل ضلع سے تعلق رکھنے والی ڈیری شعبے سے وابستہ حمیدہ بانو نامی خاتون سے بھی بات چیت کی۔ حمیدہ بانو نے این آر ایل ایم کے تحت گائے پالن سے دودھ کی پیدوار میں نمایاں کامیابی پائی ہے۔
حمیدہ نے بھی اپنے اس کاروباری سفر سے متعلق وزیر اعظم کو آگاہ کیا اور این آر ایل کی اسکیم کا خاص ذکر کیا جس کے باعث اسے ایک کامیاب انٹرپرنیور بننے میں بے حد مدد ملی۔
وہیں حمیدہ بانو سے پی ایم مودی کے ساتھ بات کرنے پر خوشی کا اظہار کہا۔ انہوں نے کہا ’’آج دیش کے وزیر اعظم نے میرا نام لیا مجھے بہت خوشی محسوس ہوئی‘‘۔
خاتون نے کہا کہ ملک کے وزیر اعظم آج مجھے جانتے ہیں یہ بڑی بات ہے۔وزیر اعظم سے میں نے این آر ایم اسکیم کے بارے میں بات کی، جس سے وہ خودکفیل خاتون بن گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ کے مقابل نکی ہیلی نے گھٹنے ٹیک دیئے

Next Post

’جموں کشمیر کے لوگ دفعہ ۳۷۰ کی زنجیروں سے آزاد ہو گئے ہیں ‘۔۔۔۔۔اس دفعہ کا فائدہ کچھ سیاسی خاندانوں کو ہواجنہوں نے لوگوں کو گمراہ کیا ‘اب ، جموں و کشمیر میں سبھی کیلئے مساوی مواقع اور حقوق ہیں:وزیر اعظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
میں کشمیریوں کا دل جیتنے میں کامیاب ہوا ہوں :مودی

’جموں کشمیر کے لوگ دفعہ ۳۷۰ کی زنجیروں سے آزاد ہو گئے ہیں ‘۔۔۔۔۔اس دفعہ کا فائدہ کچھ سیاسی خاندانوں کو ہواجنہوں نے لوگوں کو گمراہ کیا ‘اب ، جموں و کشمیر میں سبھی کیلئے مساوی مواقع اور حقوق ہیں:وزیر اعظم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.