ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سن رائزرس حیدرآباد نے پیٹ کمنز کو ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-05
in کھیل
A A
پاکستان میں جیتنا سری لنکا اور ہندوستان کے دوروں کے لیےبہت اچھی بات ہے: کمنز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ممبئی// سن رائزرس حیدرآباد نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 کے لیے جنوبی افریقہ کے ایڈن مارکرم کی جگہ آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کو ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا ہے۔
کمنز نے اس سے پہلے آئی پی ایل یا کسی اعلیٰ سطحی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کپتانی نہیں کی ہے۔ گزشتہ سال کمنز کی کپتانی میں آسٹریلیا نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ اور ون ڈے ورلڈ کپ جیتا تھا۔ ورلڈ کپ میں ان کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے انہیں سن رائزرس حیدرآباد کی کپتانی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
کمنز نے بین الاقوامی کرکٹ پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے گزشتہ آئی پی ایل سیزن سے دستبرداری اختیار کر لی تھی۔ اس بار حیدرآباد نے کمنز کو آئی پی ایل نیلامی میں 20 کروڑ روپے میں خریدا۔ کمنز کے علاوہ حیدرآباد کے پاس ٹریوس ہیڈ، مارکرام، فضل الحق فاروقی، ہینرک کلاسن، مارکو جانسن جیسے کھلاڑیوں کی شکل میں غیر ملکی کھلاڑیوں کا ایک اچھا مجموعہ ہے۔ کمنز کے کپتان مقرر ہونے سے پہلے حیدرآباد نے اپنے بولنگ کوچ میں بھی تبدیلی کی ہے۔
آئندہ آئی پی ایل میں حیدرآباد سن رائزرز اپنا پہلا میچ 23 مارچ کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف کولکتہ میں کھیلے گی۔ اگلے میچ میں حیدرآباد کا مقابلہ ممبئی سے 27 مارچ کو گھریلو میدان میں ہوگا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دو لاکھ لوگ…!

Next Post

پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں ری سیل سائٹس پر لاکھوں میں فروخت کیلیے پیش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
بھارتی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق

پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں ری سیل سائٹس پر لاکھوں میں فروخت کیلیے پیش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.