ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں ری سیل سائٹس پر لاکھوں میں فروخت کیلیے پیش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-05
in کھیل
A A
بھارتی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

نیویارک///
ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں ری سیل سائٹس پر لاکھوں میں فروخت کیلیے پیش کی جانے لگیں۔
ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان نیویارک میں شیڈول میچ کی ٹکٹیں ری سیل سائٹس پر لاکھوں کروڑوں میں فروخت کیلیے پیش ہونے لگیں، 9 جون کو شیڈول اس میچ کی کم سے کم آفیشل قیمت 6 ڈالر ہے تاہم ری سیل مارکیٹ میں یہ دگنے یا اس سے بھی زائد دام میں فروخت کیلیے پیش کی جارہی ہیں۔
روایتی حریفوں کے درمیان اس ہائی وولٹیج میچ کا وی آئی پی ٹکٹ 400 ڈالر کا ہے، ری سیل سائٹس پر اس کیلیے 50 ہزار ڈالر تک مانگے جارہے ہیں ، کچھ ٹکٹ کیلیے یہ رقم اضافی فیس کے بعد پاکستانی روپے میں لاکھوں کروڑوں تک پہنچ رہی ہے۔
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے آغاز میں محض کچھ ماہ باقی رہ گئے ہیں جبکہ پاک بھارت مقابلے کے ٹکٹ کی فروخت کے حوالے سے اہم خبر آئی ہے۔
فوربز کی رپورٹ کے مطابق امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول ٹی20 ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا اہم مقابلہ 9 جون کی نیویارک میں ہوگا۔ جس کے ٹکٹ کی قیمت آسمان سے باتیں کررہی ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے یکم فروری کو اعلان کیا تھا کہ ایونٹ کا ٹکٹ بیلٹ پہلے آئیے پہلے پائیے کے نظام پر مبنی نہیں ہے بلکہ درخواست دہندگان کو ٹکٹ حاصل کرنے کا مساوی موقع فراہم کیا جائے گا۔
tickets.t20worldcup.com پر دستیاب ہیں تاہم 22 فروری سے باقی ماندہ ٹکٹ کو فروخت کیلئے پیش کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ پاک بھارت مقابلے کیلئے کم از کم ٹکٹ کی مالیت 175 ڈالر یعنی (49 ہزار 500 روپے سے زائد) جبکہ اسٹینڈرڈ پلس اسٹینڈ کی قیمت 300 ڈالر یعنی (84 ہزار 500 سے زائد) ہوگی، اسی طرح پریمیم اسٹینڈ 400 ڈالر یعنی (1 لاکھ 13 ہزار 200 سے زائد) قمیت پر ٹکٹ فروخت ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سن رائزرس حیدرآباد نے پیٹ کمنز کو ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا

Next Post

پی ایس ایل چھوڑ کرامبانی کی شادی میں جانےوالے پولارڈ تنقید کی زد میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
پی ایس ایل چھوڑ کرامبانی کی شادی میں جانےوالے پولارڈ تنقید کی زد میں

پی ایس ایل چھوڑ کرامبانی کی شادی میں جانےوالے پولارڈ تنقید کی زد میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.