ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کورونا سے مزید 27 اموات کے بعد ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 24 ہزار سے متجاوز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-17
in قومی خبریں
A A
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہلاکت خیز کورونا وائرس کے 2202 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی مریضوں کی مجموعی تعداد چار کروڑ 31 لاکھ 23 ہزار 801 ہو گئی ہے۔
دریں اثنا، ملک میں جاری کووڈ ویکسینیشن مہم میں اب تک 191.37 کروڑ سے زیادہ افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے۔ اتوار کو ملک میں 3,10,218 ویکسین لگائی گئی ہے۔
پیر کی صبح صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 27 اموات بھی ہوئی ہیں، جس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد پانچ لاکھ 24 ہزار 241 ہو گئی ہے۔ اسی مدت میں 2550 لوگ کووڈ سے شفایاب ہوئے ہیں۔ اب تک مجموعی طور پر چار کروڑ 25 لاکھ 82 ہزار 243 افراد کووڈ سے بازیاب ہوئے ہیں اور بحالی کی شرح 98.74 فیصد ہے۔ اسی مدت میں فعال کیس کی شرح 0.04 فیصد اور موت کی شرح 1.22 فیصد ہے۔
کیرالہ میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز پانچ عدد سے بڑھ کر 3,398 ہو گئے ہیں۔ جان لیوا وبا سے راحت حاصل کرنے والوں کی تعداد 401 سے بڑھ کر 64,74,403 ہوگئی جب کہ مرنے والوں کی تعداد 69385 پر مستحکم ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بدھ کی تعلیمات پر چلنے سے امن کی بحالی یقینی:نائیڈو

Next Post

این ایچ آر سی کی ٹیم نے منڈکا آتشزدگی جگہ کا دورہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
منڈکا آتشزدگی: 27 میں سے سات لاشوں کی شناخت

این ایچ آر سی کی ٹیم نے منڈکا آتشزدگی جگہ کا دورہ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.