جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

حارث رؤف نےواپسی کے بارے خوشخبری سنا دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-02
in کھیل
A A
لیام ڈاؤسن کی کمزوری کا فائدہ اٹھا کر وکٹ لی، حارث رؤف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

لاہور //پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے دوران انجری کا شکار ہونے کے بعد واپسی کے حوالے سے شہری صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے دیکھا گیا۔ حارث رؤف نے کہا کہ ’’لوگ بہت جلد مجھے دوبارہ ایکشن میں دیکھیں گے۔‘‘ اس کے بعد انہوں نے چوٹ کے معمولی ہونے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔
"میں خدا کا شکر ادا کرتا ہوں کہ یہ کوئی بڑی چوٹ نہیں ہے اور امید ہے کہ میں جلد صحت یاب ہو جاؤں گا۔” دائیں ہاتھ کے اسپیڈسٹر نے مزید کہا کہ "میں اپنی بحالی پر توجہ مرکوز کر رہا ہوں اور جلد ہی آپ مجھے دوبارہ دیکھیں گے”۔ حارث رؤف لاہور قلندرز کے کراچی کنگز کے مقابلے کے دوران اس وقت زخمی ہوگئے جب وہ کیچ لیتے ہوئے کندھے پر گرے۔
دائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر کو ماضی قریب میں 2023ء کے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے ساتھ ساتھ پی ایس ایل 9 کے دوران اپنی متضاد پرفارمنس کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
حارث رؤف نصف دہائی سے بھی کم عرصہ قبل ٹیپ بال کرکٹر کے طور پر کھیل رہے تھے لیکن ان کی ہارڈ بال کے ماہر بننے کی کہانی متاثر کن ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ثانیہ مرزا تازہ دم ہوگئیں

Next Post

دورہ آسٹریلیا میں صائم ایوب اور عامر جمال نے متاثر کیا : محمد حفیظ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے میں ہرا کر ٹی 20 سیریز جیت لی

2026-05-27
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

2026-05-27
Next Post
پہلے میچ میں نیدر لینڈز کی پرفارمنس نے ٹیم انتظامیہ پر پریشر ڈالا: حفیظ

دورہ آسٹریلیا میں صائم ایوب اور عامر جمال نے متاثر کیا : محمد حفیظ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.