جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایتھوپیا: سڑک حادثات میں چھ ماہ کے دوران 1358 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-01
in عالمی خبریں
A A
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

عدیس ابابا///
ایتھوپیا میں گزشتہ چھ ماہ کے دوران ٹریفک حادثات میں کم از کم 1358افراد ہلاک ہوئے۔ ایتھوپیا کی حکومت نے بدھ کو جاری کردہ ایک رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ایتھوپیا کی حکومت کے وزیر برائے ریاستی مواصلاتی خدمات سیلاماوت کاسا نے بدھ کے روز صحافیوں کو بتایا کہ مشرقی افریقی ملک میں مہلک ٹریفک حادثات نے شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔
مسٹر کاسا نے کہا کہ مرنے والوں کی تعداد موجودہ 2023-2024 ایتھوپیا کے مالی سال کے پہلے چھ ماہ کی مدت میں سب سے اوپر ہے، جو 8 جولائی 2023 کو شروع ہوا تھا، حادثات میں مزید 2,672 افراد شدید زخمی ہوئے جس سے اس ملک کو 1.9بلین ایتھوپیائی برر (33 ملین امریکی ڈالر) سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے۔
مسٹر کاسا کے مطابق اسٹڈی سے پتہ چلتا ہے کہ ملک میں 60 فیصد سے زیادہ ٹریفک حادثات میں ڈرائیوروں کی غلطی ہوتی ہے۔
رپورٹس بتاتی ہیں کہ بڑھتی ہوئی معیشت اور بڑھتے ہوئے متوسط طبقے کے ساتھ مشرقی افریقی ملک میں گزشتہ کئی برسوں میں گاڑیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اقوامِ متحدہ کی افغانستان میں سرعام پھانسیوں کی مذمت

Next Post

ٹیکساس: جنگلات میں لگی آگ ریاست کی تاریخ کی دوسری شدید ترین آگ قرار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
منجکوٹ علاقے میں آتشزدگی، قریب ڈیڑھ درجن مویشی ہلاک

ٹیکساس: جنگلات میں لگی آگ ریاست کی تاریخ کی دوسری شدید ترین آگ قرار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.