منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹیکساس: جنگلات میں لگی آگ ریاست کی تاریخ کی دوسری شدید ترین آگ قرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-01
in عالمی خبریں
A A
منجکوٹ علاقے میں آتشزدگی، قریب ڈیڑھ درجن مویشی ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ٹیکساس ///
امریکی ریاست ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ کو ریاست کی تاریخ کی دوسری شدید ترین آگ قرار دے دیا گیا۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ کے سبب ساڑھے 8 لاکھ ایکڑ رقبہ جل کرخاکستر ہوگیا۔
جنگلات میں لگی آگ کے سبب اب تک ایک شخص کی ہلاکت کی خبر سامنے آئی ہت۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیکساس میں فائر فائٹرز جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانےکی کوششیں کر رہے ہیں۔
اس واقعے کے بعد گورنر ٹیکساس نے گزشتہ روز 60 کاونٹیز کو آفت زدہ قرار دے دیا تھا۔
رپورٹ کے مطابق، تیز ہوائیں کے باعث جنگل میں لگی آگ کے پھیلنے کے خدشے کی وجہ سے جوہری ہتھیاروں کے پلانٹ’پینٹیکس‘ کو اگلے نوٹس تک آپریشن معطل کرنے کا حکم دیا گیا اور علاقے سے لوگوں کے انخلاء کے احکامات بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایتھوپیا: سڑک حادثات میں چھ ماہ کے دوران 1358 افراد ہلاک

Next Post

وزیر اعظم مودی کا کشمیر کا۷مارچ کو دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
پورا ہندوستان منی پور کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم مودی کا کشمیر کا۷مارچ کو دورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.