منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیر اعظم نریندر مودی 1393.69 کروڑ روپے کے سی آئی ایل کے پہلے میل کنیکٹیویٹی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-29
in قومی خبریں
A A
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت پیغام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// ماحول دوست طریقے سے کوئلے کی سپلائی اور معیار کو بڑھانے کے عزم کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی نے کول انڈیا لمیٹڈ ( سی آئی ایل ) کی ذیلی کمپنی، ناردرن کول فیلڈز لمیٹڈ ( این سی ایل ) کے دو اہم فرسٹ میل کنیکٹیویٹی پروجیکٹس ( ایف ایم سی ) کا عملی طور پر افتتاح کیا۔ وزارت کوئلہ کے تحت 29 فروری کو باقاعدہ افتتاح کریں گے ۔ 1393.69 کروڑ روپے کی مالیت کے یہ پروجیکٹ ناردرن کول فیلڈز لمیٹڈ کے ذریعہ چلائے جارہے ہیں۔ یہ کاربن کے اخراج کو کم کرنے میں مدد دینے والے تیز رفتار، موثر میکانائزڈ کوئلہ نکالنے کی جانب قابل ذکر قدم ہے ۔
جن قابل ذکر پروجیکٹوں کا افتتاح کیا جائے گا ان میں جینت او سی پی، سی سی ایچ پی۔ سی آئی ایل او اور دودھی چوا شامل ہیں۔ جیت او سی پی کی صلاحیت 15 ملین ٹن سالانہ ( ایم ٹی پی اے ) ہے اور اسے 723.50 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری سے تیار کیا گیا ہے ۔ اسی طرح، دودھی چوا او سی پی سی ایچ پی ۔ سی آئی ایل او کی سالانہ صلاحیت 10 ملین ٹن ہے اور اسے 670.19 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری سے بنایا گیا ہے ۔
وزیراعظم کے ہاتھوں افتتاح کے بعد یہ منصوبے کوئلہ نکالنے کے عمل میں کارکردگی اور پائیداری کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے ، جس سے نقل و حمل کے وقت اور اخراجات دونوں میں کمی آئے گی۔ اس طرح مجموعی پیداواریت اور منافع میں اضافہ ہوگا۔ مزید برآں، یہ منصوبے لاجسٹکس کو بہتر بنا کر اور کاربن کے اخراج کو کم سے کم کرکے معیاری کوئلے کی ترسیل اور تقسیم کے لیے سبز اور ماحولیات کے حوالے سے شعوری نقطہ نظر میں اہم رول ادا کریں گے ۔
ان پروجیکٹوں کا افتتاح بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور پائیدار اقدامات کے تئیں کوئلے کی وزارت کے عزم کی نشاندہی کرتا ہے جس کا مقصد ایک سبز مستقبل کو فروغ دینا اور ہندوستان کی توانائی کی سلامتی میں تعاون کرنا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہماچل میں حکومت گرانے کی کوشش غیر آئینی، غیر اخلاقی: کانگریس

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے سولر پالیسی کو غیر ضروری اعتراض لگاکر روک دیا: آتشی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

لیفٹیننٹ گورنر نے سولر پالیسی کو غیر ضروری اعتراض لگاکر روک دیا: آتشی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.