بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہماچل میں حکومت گرانے کی کوشش غیر آئینی، غیر اخلاقی: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-29
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

نئی دہلی//کانگریس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ہماچل پردیش میں پیسے اور طاقت کا غلط استعمال کرکے اکثریتی حکومت کو گرانے کی غیر اخلاقی اور غیر آئینی کوشش سے ریاست کے عوام کے حقوق کو کچلنے کی کوشش کر رہی ہے ۔
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا، "جمہوریت میں، عام لوگوں کو اپنی پسند کی حکومت منتخب کرنے کا حق ہے ۔ ہماچل کے لوگوں نے اس حق کا استعمال کیا اور واضح اکثریت کے ساتھ کانگریس کی حکومت بنائی۔” لیکن بی جے پی پیسہ طاقت، ایجنسیوں کی طاقت اور مرکزی اقتدار کا غلط استعمال کرکے ہماچل کے لوگوں کے اس حق کو کچلنا چاہتی ہے ۔ اس مقصد کے لیے بی جے پی جس طرح سے سرکاری سیکورٹی اور مشینری کا استعمال کررہی ہے ، اس کی ملک کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ ”
انہوں نے کہا، "اگر 25 ایم ایل اے والی پارٹی 43 ایم ایل ایز کی اکثریت کو چیلنج کر رہی ہے ، تو مطلب واضح ہے کہ وہ پارٹی نمائندوں کی خریدوفروخت پر منحصر ہے ۔ ان کا یہ رویہ غیر اخلاقی اور غیر آئینی ہے ۔ ہماچل اور ملک کے عوام سب دیکھ رہے ہیں۔ قدرتی آفت کے دوران بی جے پی ریاست کے لوگوں کے ساتھ کھڑی نہیں ہوئی لیکن اب ریاست کو سیاسی تباہی میں دھکیلنا چاہتی ہے ۔
دریں اثنا، کانگریس کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا، "ہماچل کے عوام نے وزیر اعظم نریندر مودی کو مسترد کرتے ہوئے کانگریس کو واضح اکثریت دی تھی۔ جہاں ہم اپنی ضمانت کو نافذ کرنے میں مصروف تھے وہیں مودی جی اپنی گارنٹی پوری کرنے میں۔ مودی جی کی گارنٹی – کانگریس کی حکومتوں کو گراؤ، لیکن عوام نے کانگریس کو جو مینڈیٹ دیا ہے ، ہم اس کے ساتھ دھوکہ نہیں ہوںے دیں گے ۔ ہماچل پردیش کے لوگوں نے مسٹر مودی، جے پی نڈا کی انتخابی مہم کے باوجود دسمبر 2022 میں ریاست میں کانگریس کی مکمل اکثریت کی حکومت بنائی۔ ہماری حکومت بننے کے کچھ وقت کے بعد ہی ریاست میں ایک خوفناک تباہی آئی، لاکھوں لوگ بے گھر ہوئے ، جان مال کا نقصان ہوا لیکن مرکزی حکومت اور مسٹرمودی نے کوئی مدد فراہم نہیں کی۔”کانگریس پارٹی اور ہماچل کے وزیر اعلیٰ کے مطالبات کے باوجود، اسے قومی آفت قرار نہیں دیا گیا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ شدید قدرتی آفت کے بعد بھی، ریاست کو مرکزی حکومت سے کوئی امداد یا راحت نہیں ملی۔”
انہوں نے کہا، ‘‘ہماچل میں مینڈیٹ کی بنیاد پرایک راجیہ سبھا سیٹ ہمارے لئے طے تھی، لیکن یہ افسوسناک ہے کہ لاٹری سسٹم کی بنیاد پربی جے پی کے امیدواروں کا انتخاب کیا گیا۔ ہماری ایک ٹیم اس وقت شملہ میں ہے جو کانگریس کے ناراض اراکین اسمبلی سے بات کرکے رپورٹ سونپے گی، تاکہ ہم اپنا آگے کا فیصلہ کرسکیں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’’شاہین کو اسوقت کپتانی سے ہٹانے کی باتیں فضول ہیں‘‘

Next Post

وزیر اعظم نریندر مودی 1393.69 کروڑ روپے کے سی آئی ایل کے پہلے میل کنیکٹیویٹی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت پیغام

وزیر اعظم نریندر مودی 1393.69 کروڑ روپے کے سی آئی ایل کے پہلے میل کنیکٹیویٹی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.