ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راج ناتھ سنگھ نے 2023 ایشیائی کھیلوں اور ایشیائی پیرا گیمز میں تمغات جیتنے والے سروس ایتھلیٹس کے لیے مالی ترغیب کو منظوری دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-25
in قومی خبریں
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ستمبر-اکتوبر 2023 میں چین کے ہانگزو میں منعقدہ 19ویں ایشیائی کھیلوں اور چوتھے ایشیائی پیرا گیمز میں تمغے جیتنے والے مسلح افواج کے اہلکاروں کے لیے مالی ترغیب کو منظوری دی ہے ۔ ایشیائی کھیلوں اور چوتھے ایشیائی پیرا گیمز دونوں کے لیے طلائی تمغہ جیتنے والوں کو فی کس 25 لاکھ روپے ، نقرئی تمغہ جیتنے والے کو فی کس 15 لاکھ روپے اور کانسے کا تمغہ جیتنے والوں کو فی کس دس دس لاکھ روپے کا نقد انعام دیا جائے گا۔
کئی سروس ایتھلیٹس نے کھیلوں میں قوم کا سر فخر سے بلند کیا تھا۔ وزیر دفاع نے ان کی واپسی پر انہیں مبارکباد دی اور ان کی شاندار کارکردگی کے لیے ان کی ستائش کی۔ انہوں نے 45 تمغہ جیتنے والوں کو نقد انعامات کی منظوری بھی دی تھی جن میں سات پیرا ایتھلیٹس بھی شامل تھے ۔ ان 45 ایتھلیٹس نے ایشیائی کھیلوں میں 09 طلائی، 18 نقرئی اور 17 کانسے کے تمغے جیتے اور ایشیائی پیرا گیمز میں ایک طلائی، 04 نقرئی اور 02 کانسے کے تمغے جیتے ۔
مسلح افواج کے اہلکاروں کے لیے وزارت دفاع کی طرف سے پہلی باراعلان کردہ ان مالی مراعات سے ان ایتھلیٹس کی پیرس اولمپکس گیمز 2024 کے کوالیفائنگ ایونٹس میں اور بھی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے مزید حوصلہ افزائی ہو گی جس کے لیے وہ سرِ دست تیاری میں مصروف ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نائب صدر جمہوریہ پیر کو میزورم کا دورہ کریں گے

Next Post

خطے میں امن کی بحالی مسئلہ فلسطین کے حل سے منسلک ہے: مصر، اردن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید

خطے میں امن کی بحالی مسئلہ فلسطین کے حل سے منسلک ہے: مصر، اردن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.