جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پنڈت سرکاری ملازم کی ہلاکت سے پیدا تناؤ کے بیچ قاضی گنڈ میں مسلمانوں نے پنڈت خاتون کی آخری رسومات انجام دیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-15
in مقامی خبریں
A A
پنڈت سرکاری ملازم کی ہلاکت سے پیدا تناؤ کے بیچ قاضی گنڈ میں مسلمانوں نے پنڈت خاتون کی آخری رسومات انجام دیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

سرینگر//
شمالی کشمیر کے قاضی گنڈ علاقے میں مختصر علالت کے بعد انتقال کرنے والی ایک معمر پنڈت خاتون کی آخری رسومات ہمسایہ مسلمانوں نے انجام دیں۔
تفصیلات کے مطابق قاضی گنڈ کے وائی کے پورہ علاقے میں ہفتے کی صبح ایک معمر پنڈت خاتون مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔
مذکورہ خاتون کے انتقال کی خبر پھیلتے ہی گاؤں کے لوگ مرد و زن ان کے گھر کی طرف روانہ ہونے لگے اور جہاں خواتین ایک طرف لواحیقن کی ڈھارس بندھانے میں لگ گئیں وہیں مرد مرحومہ کے آخری رسومات انجام دینے کے انتظامات میں جٹ گئے ۔
اس موقع پر ایک مقامی شخص نے میڈیا کو بتایا کہ یہاں چند پنڈت گھر ابھی بھی رہائش پذیر ہیں جو نوے کی دہائی میں یہاں سے نہیں چلے گئے ۔
مقامی شخص نے کہا کہ جب ہم نے آج صبح سنا کہ مذکورہ خاتون انتقال کر گئیں تو ہم یہاں جمع ہوگئے اور اس کے آخری رسومات انجام دینے کے انتظامات کرنے میں جٹ گئے ۔ان کا کہنا تھا کہ یہ ہماری صدیاں پرانی روایت ہے جس کو ہم برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
غلام محی الدین نامی ایک مقامی نے بتایا کہ ہم اس کے ہمسایہ ہیں اور آج جس خاتون نے انتقال کیا ہے وہ ہماری ماں جیسی ہے ۔
ایک مقامی خاتون نے کہا کہ ہم نے جوں ہی سنا کی اس خاتون نے انتقال کیا ہے تو ہم یہاں پہنچ گئے ۔
انہوں نے کہا کہ ہم اسی طرح رہنا چاہتے ہیں جس طرح پہلے رہا کرتے تھے ۔ان کا کہنا تھا کہ یہاں جو پنڈت گھرانے ہیں یہ لوگ ہمارے دکھ سکھ میں شریک ہوتے ہیں اور ہم ان کی خوشی اور غم میں شامل ہوتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ضلع رام بن میں فوجی جوان کی مبینہ خود کشی

Next Post

آر ایس پورہ میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون سرگرمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
مقامی خبریں

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

2025-07-04
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-04
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش‘۷گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
Next Post
’ہندوستان میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا‘

آر ایس پورہ میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون سرگرمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.