منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں کشمیر کی حد بندی:سپریم کورٹ کا مرکز اور جموں کشمیر حکومت سے جواب طلب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-14
in مقامی خبریں
A A
اپریل کے آخر پر حد بندی کمیشن کی رپورٹ متوقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
سپریم کورٹ نے جمعہ کو حد بندی کمیشن کی تجویز کو چیلنج کرنے والی ایک عرضی کی سماعت کے دوران پر مرکزی حکومت اور جموں و کشمیر انتظامیہ سے جواب طلب کیا۔
بی جے پی حکومت کی جانب سے تشکیل دیے گئے حد بندی پینل نے مرکز کے زیر انتظام خطے (جموں و کشمیر) میں اسمبلی نشستوں کو ۸۳ سے بڑھا کر ۹۰ کرنے کی سفارش کے علاوہ پارلیمانی و اسمبلی نشستوں میں پھیر بدل کیا ہے۔
سپریم کورٹ میں حد بندی کمیشن کی سفارشات کو چیلنج کرنے والی درخواست میں کمیشن کی جانب سے اسمبلی نشستوں میں اضافے کو بھارتی آئین کے دفعہ ۸۱‘۸۲‘۱۷۰‘
۳۳۰؍ اور ۳۳۲ ؍اور جموں و کشمیر تنظیم نو ایکٹ ۲۰۱۹ کی دفعہ۶۳ کی خلاف ورزی قرار دے کر سفارشات کو کالعدم قراری دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
جموں و کشمیر کے رہائشیوں کی جانب سے دائر کی گئی عرضی میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ حد بندی ایکٹ ۲۰۲۲ کے تحت تشکیل شدہ حد بندی کمیشن کو اختیارات حاصل نہیں ہیں۔
سپریم کورٹ نے اس حوالے مرکزی سرکار سمیت جموں و کشمیر کی لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ سے جواب طلب کیا ہے۔اس معاملے کی اگلی سماعت ۳۰؍ اگست کو ہوگی۔
گذشتہ ہفتے ایک پینل، جس کو جموں و کشمیر کے حلقوں کا از سر نو خاکہ تیار کرنے کا کام سونپا گیا تھا، نے مشق کو مکمل کرتے ہوئے انتخابی نقشے کو حتمی شکل دی اور خطے میں انتخابات کی راہ ہموار کی۔
حد بندی کمیشن کی سفارشات، نشستوں میں پھیر بدل دفعہ ۳۷۰ کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر کے حوالے سے پہلا بڑا اقدام مانا جا رہا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ مرکزی سرکار کی جانب سے تعینات کی گئی تین رکنی حد بندی کمیشن نے اپنی حتمی رپورٹ میں ہندو اکثریتی خطہ جموں کے لیے ۴۳؍ اور مسلم اکثریتی علاقہ وادی کشمیر کے لیے ۴۷ نشستیں رکھنے کی سفارش کی۔
اضافہ کی گئی سات نئی نشستوں میں سے چھ جموں جب کہ کشمیر میں محض ایک نشست کا اضافہ کیا گیا۔ حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر سبھی غیر بی جے پی سیاسی جماعتیں اعتراض ظاہر کرتے ہوئے اس کے خلاف احتجاج بھی کر رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر پنڈت ملازم کی ہلاکت میں ملوث جنگجووں کی دوسرے روز بھی تلاش جاری رہی

Next Post

نہیں … نہیں جموں کشمیر تو طویل عرصے سے ملک کا حصہ رہا ہے:سپریم کورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

نہیں … نہیں جموں کشمیر تو طویل عرصے سے ملک کا حصہ رہا ہے:سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.