ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چلی کے متعدد جنگلات آگ کی زد میں کم ازکم 10 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-04
in عالمی خبریں
A A
منجکوٹ علاقے میں آتشزدگی، قریب ڈیڑھ درجن مویشی ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

چلی//
جنوبی امریکی ملک چلی کے وسطی اور جنوبی علاقوں کو متاثر کرنے والی جنگلات کی آگ میں 10 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
چلی کے حکام کے بیان کے مطابق ساحلی شہروں والپاریسو اور وینا دیل مار کے متعدد علاقوں میں آگ بھڑک اٹھی۔
رہائشی علاقوں میں پھیلنے والی آگ کے نتیجے میں 10 لقمہ اجل بن گئے۔
چلی کے صدر گیبریئل بورک نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر اپنے بیان میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ”آگ پر قابو پانے کے لیے ہم نے تمام تر متعلقہ ٹیموں کو ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں خدمات پر مامور کیا ہے۔”
بتایا گیا کہ آگ تیزی سے کوینتیرو، کونکن اور دیگر شہروں کی طرف پھیل رہی ہے۔
چلی میڈیا کی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ والپرائیسو شہر سے تقریباً 20 کلومیٹر دور نیولاس جھیل قدرتی پارک میں بھی آگ بھڑک اٹھی ہے۔
قومی آفات سد باب و مداخلت سروس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں اعلان کیا گیا کہ تیز ہوا کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیلی اور کچھ قصبوں میں انخلاء کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ میں 17 ہزار بچے والدین سے جدا ہو چکے ہیں: اقوام متحدہ

Next Post

شہر و گام میں برف باری ۔۔۔۔۶سے۱۳فروری تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان:ترجمان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
وادی کے پہاڑی علاقوں میں برف باری‘ میدانی علاقوں میں بارشیں

شہر و گام میں برف باری ۔۔۔۔۶سے۱۳فروری تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان:ترجمان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.