ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کھیلوں میں بھی اتر پردیش ہوگا سب سے آگے: انوراگ ٹھاکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-28
in کھیل
A A
جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لکھنؤ// کھیلوں کے مرکزی وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے ہفتہ کو کہا کہ ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کھیل سمیت ہر میدان میں ترقی کر رہی ہے۔
اندرا گاندھی پرتشٹھان میں کھلاڑیوں کے اعزاز کے پروگرام میں انہوں نے کہا کہ 2014 سے پہلے اتر پردیش کا نام گھپلوں کے لئے لیا جاتا تھا، جب کہ آج دولت مشترکہ کے گھپلے کی بات نہیں ہوتی، تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں کے نام شائع ہوتے ہیں۔ تقریباً ایک دہائی میں ایک بڑی تبدیلی دیکھی گئی ہے۔ جہاں وزیر اعظم نے کھیلوں کے بجٹ میں تین گنا اضافہ کیا ہے وہیں اتر پردیش میں بھی کھیلوں کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔ آج کھلاڑیوں کو اتنی سہولتیں مل رہی ہیں کہ انہیں اپنے اخراجات پر نہیں بلکہ اپنی کارکردگی پر توجہ دینی ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ کھلاڑیوں نے ایشین گیمز میں 107 میڈلز جیت کر تاریخ رقم کی۔ پیرا ایشیا کھلاڑیوں نے بھی یہ ہندسہ عبور کرلیا۔ جتنا آپ سب نے کیا ، اس سے بڑھ چڑھ کر حکومتوں نے حوصلہ افزائی کی۔ آپ سب نے وہ کام کیا ہے جس پر نہ صرف آپ بلکہ پورے معاشرے اور پورے ملک کو فخر ہے۔ یہ سنگ پڑاؤ نہیں بلکہ آغاز ہے۔ آپ کی کامیابی نوجوان کھلاڑیوں کے لیے مشعل راہ ہے۔ وزیر اعلی یوگی کی طرف سے کئے گئے عزم کی وجہ سے، اتر پردیش یقینی طور پر کھیلوں میں سب سے آگے رہنے والا ہے۔ یوگی اترپردیش کو کھیلوں میں آگے لے جانا چاہتے ہیں، ان کے خواب کو پورا کرنا آپ سب کی ذمہ داری ہے۔
مسٹر ٹھاکر نے کہا کہ ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش ہر میدان میں ترقی کر رہی ہے، پورے ملک کو یہاں سے توانائی مل رہی ہے۔ پہلے اتر پردیش فسادات کے لیے جانا جاتا تھا، اب یہاں فسادات ہوتے ہیں۔ پہلے سڑکوں پر گولیاں چلتی تھیں، لیکن اب ہمارے شوٹروں کا مقصد اولمپکس میں تمغوں پر نشانہ لگانا ہیں۔ یوگی، آپ سہولیات دیتے رہیں، ہمارے کھلاڑی تاریخ بناتے رہیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل کرکٹر ہیں، اینڈی فلاور

Next Post

کھیلو انڈیا سنٹر کی طرز پر ہر بلاک میں ہوگا کھیلو یوپی سنٹر : یوگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
یوگی آدتیہ ناتھ نے دوسری بار یوپی وزیر اعلی کا حلف لیا

کھیلو انڈیا سنٹر کی طرز پر ہر بلاک میں ہوگا کھیلو یوپی سنٹر : یوگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.