ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

آتشزنی کی مسلسل واردات کے بعد جنگلات میں داخلہ پر پابندی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-18
in مقامی خبریں
A A
منجکوٹ علاقے میں آتشزدگی، قریب ڈیڑھ درجن مویشی ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
وادی کشمیر میں غیر معمولی اور طویل خشک موسم کے بیچ محکمہ وائلڈ لائف نے جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ والے علاقوں میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن میں متعلقہ محکمہ نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ جنگلات میں کسی بھی قسم کی سرگرمیوں سے اجتناب اور غیر قانونی طریقے سے داخلے سے پرہیز کریں، خاص طور پر ان علاقوں میں جانے سے پرہیز کریں جن کے داخلے پر وائلڈ لائف محکمے نے پہلے ہی پابندی عائد کر رکھی ہے۔ ایسے میں، پابندی کردہ جنگلاتی یا جنگلی حیات کے تحفظ والے علاقوں میں داخلے کی صورت میں وائلڈ لائف پروٹیکشن ایکٹ کی دفعات کے تحت سختی سے نمٹا جائے گا۔
واضح رہے کہ وادی کشمیر میں طویل عرصے سے جاری خشک موسم کے نتیجے میں اب تک جنگلاتی علاقوں میں آگ لگنے کے کئی واقعات رونما ہوئے ہیں وہیں اب بھی جنگلات میں آگ لگنے کا قوی اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق جن جنگلاتی علاقوں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہیں ان میں برین، نشاط کنزرویشن ریزرو، داچھیگام نیشنل پارک، درہ کنزرویشن ریزرو، کھریو اور کھنموہ کنزرویشن ریزرو، وانگاتھ کنزرویشن ریزرو اور تھجواس وائلڈ لائف سنچیری کے نام قابل ذکر ہیں۔
قا بل ذکر ہے کہ گزشتہ ہفتوں کے دوران جموں و کشمیر خاص کر وادی کے جنگلات میں آتشزدگی کے کئی واقعات رونما ہوئے ہیں۔
ماہرین کا ماننا ہے کہ سبز سونے کے اسمگلروں کے علاوہ عام لوگوں کی جانب سے بھی جانے انجانے میں یا غفلت شعاری کے سبب آتشزدگی کے یہ واقعات رونما ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین کی آبادی میں مسلسل دوسرے سال بھی کمی

Next Post

آگ کی الگ الگ وارداتوں میں تین رہائشی مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

آگ کی الگ الگ وارداتوں میں تین رہائشی مکان خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.