جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

چنڈی گڑھ کے میئر کے انتخابات میں ‘انڈیا’ اتحاد کی جیت ہوگی: آپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-17
in قومی خبریں
A A
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی گجرات، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو میں 21,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

نئی دہلی//عام آدمی پارٹی (آپ) کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا نے منگل کو کہا کہ چنڈی گڑھ کے میئر کے انتخابات میں اپوزیشن جماعتوں کا ‘انڈیا’ اتحاد جیتے گا اور یہ جیت 2024 کے لوک سبھا انتخابات کا آغاز ہوگی۔
مسٹر چڈھا نے آج کہا کہ 18 جنوری کو چنڈی گڑھ کے میئر کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ساتھ انڈیا اتحاد کا پہلا مقابلہ ہونے جا رہا ہے ۔ یہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات کا آغاز ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ یہ الیکشن ثابت کرے گا کہ آنے والے دنوں میں انڈیا اتحاد اور بی جے پی کے درمیان مقابلے کا کیا نتیجہ نکلے گا۔
آپ لیڈر نے کہا کہ میئر کے انتخابات سے یہ بھی ثابت ہو جائے گا کہ انڈیا اتحاد جب مل کر الیکشن لڑتا ہے تو ایک اور ایک دو نہیں بلکہ گیارہ ہوتے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ سال 2024 میں صرف انڈیا اتحاد ہی مرکز میں بی جے پی کو شکست دے گا۔
انہوں نے کہا کہ اس انتخاب میں میئر آپ کا ہو گا جبکہ سینئر ڈپٹی میئر اور ڈپٹی میئر کے عہدے کانگریس پارٹی کے پاس جائیں گے ۔
لوک سبھا انتخابات کے لیے سیٹوں کی تقسیم پر انہوں نے کہا کہ کن ریاستوں میں سیٹیں تقسیم ہوں گی اور کہاں مل کر لڑیں گے ، یہ آگے دیکھا جائے گا۔ سیٹ شیئرنگ پر لمحہ بہ لمحہ معلومات شیئر کرنا مناسب نہیں ہے ۔ جیسے ہی اس سلسلے میں کوئی اہم فیصلہ لیا جائے گا، اس کی اطلاع سب کو دے دی جائے گی۔
مسٹر چڈھا نے کہا کہ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور راہل گاندھی سے ملاقات ہوئی تھی۔ ملاقات نتیجہ خیز رہی اور مل کر لڑنے کا راستہ صاف ہوگیا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نائب صدر نے دگمبر جین اتیشے شیتر شری مہاویر جی کے درشن کئے

Next Post

سڑک کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح : نتن گڈکری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’مغربی بنگال میں یکساں سول کوڈ نافذ کریں گے‘
قومی خبریں

مودی گجرات، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو میں 21,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے

2026-06-05
انڈیا بلاک جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کو یقینی بنائے گا: راہل گاندھی
قومی خبریں

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

2026-06-05
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ڈبلیو ایف آئی کے خلاف دہلی ہائی کورٹ کے ریمارکس کو ہٹانے سے کیا انکار

2026-06-05
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال
قومی خبریں

تعلیم کے شعبے میں پنجاب بنا ملک میں نمبر ون : کیجریوال

2026-06-05
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
Next Post
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری

سڑک کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح : نتن گڈکری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.