منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سڑک کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح : نتن گڈکری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-17
in قومی خبریں
A A
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ سڑک کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے اور سال 2030 تک سڑک حادثات میں ہونے والی اموات کو 50 فیصد تک کم کرنے کا ہدف ہے ۔ ‘روڈ سیفٹی سے متعلق ایک کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے مسٹر گڈکری نے کہا کہ 4 ای روڈ سیفٹی – انجینئرنگ (سڑک اور وہیکل انجینئرنگ) ، نفاذ، تعلیم اور ہنگامی طبی خدماتیہ بہت اہم ہیں ۔ ان چاروں کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ سماجی رویے میں تبدیلیاں لانے پر توجہ دیئے جانے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے روڈ سیفٹی کو بہتر بنانے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے تعاون پر زور دیا۔
مسٹر گڈکری نے کہا کہ سڑک حادثات سے متعلق سال 2022 کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، 4.6 لاکھ سڑک حادثات ہوئے ہیں، جن میں سے 1.68 لاکھ لوگوں کی موت ہوئی ہے اور 4 لاکھ لوگ شدید زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر گھنٹے میں 53 سڑک حادثات اور 19 اموات ہوتی ہیں۔
وزییر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ سڑک حادثات میں 12 فیصد اضافہ ہوا ہے اور سڑک حادثات کی وجہ سے ہونے والی اموات میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے جس سے جی ڈی پی کو 3.14 فیصد کا سماجی و اقتصادی نقصان ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ 60 فیصد اموات 18 سے 35 سال کے نوجوانوں کے ایج گروپ میں ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حادثاتی اموات کے نتیجے میں ایک خاندان کے لیے ایک کمانے والے کا نقصان، آجر کے لیے پیشہ ورانہ نقصان اور معیشت کے لیے مجموعی نقصان ہوتا ہے ۔
مسٹر گڈکری نے کہا کہ شہریوں کے درمیان اچھے ٹریفک رویے کے لیے انعامات کے نظام کے ناگپور میں مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ مرکزی وزیر نے ڈرائیوروں کی آنکھوں کے باقاعدگی سے چیک اپ پر زور دیا اور تنظیموں سے کہا کہ وہ اپنی کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کے حصے کے طور پر اس کے لیے مفت کیمپ کا اہتمام کریں۔ مسٹر گڈکری نے کہا کہ اسکولوں، کالجوں میں تعلیم اور بیداری، این جی اوز، اسٹارٹ اپس، ٹیکنالوجی فراہم کرنے والوں، آئی آئی ٹی، یونیورسٹیوں، ٹریفک اور ہائی وے اتھارٹیز کے ساتھ تعاون سڑک کی حفاظت کے لیے اچھے طریقوں کو پھیلانے کا بہترین ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چنڈی گڑھ کے میئر کے انتخابات میں ‘انڈیا’ اتحاد کی جیت ہوگی: آپ

Next Post

اسرائیل نےغزہ کو جان بچانے والی ادویات کی فراہمی روک دی، اقوام متحدہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت

اسرائیل نےغزہ کو جان بچانے والی ادویات کی فراہمی روک دی، اقوام متحدہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.