بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

تمام طبقات کے مفادات پر ادے پور میں چنتن میں غور کیا جائے گا: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-13
in قومی خبریں
A A
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

نئی دہلی//کانگریس نے کہاکہ ملک اس وقت سنگین مسائل سے دوچار ہے اور عام آدمی کی زندگی بحران کا شکار ہے اس لیے پارٹی ادے پور کے چنتن شیویر میں عوام کی توقعات کو پورا کرنے کی حکمت عملی کے ساتھ ہی ان تمام امورپر بات چیت کرے گی جن سے عوام دوچار ہیں۔
کانگریس کے مواصلات محکمہ کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے جمعرات کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک میں عدم مساوات، عدم برداشت، بے روزگاری، مہنگائی اور بدعنوانی بڑھ رہی ہے۔ دلتوں اور قبایلیوں کے تحفظات پر حملے ہو رہے ہیں۔ مسائل پر پردہ ڈالنے کے لیے تعصب پھیلا کر اقلیتوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ لوگ حکومت کی پالیسیوں سے تنگ آچکے ہیں اور اس کی وجہ سے کانگریس 13، 14 اور 15 مئی 2022 کو ادے پور میں عوام کی توقعات کے مطابق ’نو سنکلپ‘ پر غور و خوض کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ بڑھتی ہوئی معاشی عدم مساوات کی وجہ سے ایک سال میں 142 بڑے امیروں کی دولت میں 30 لاکھ کروڑ روپے کا اضافہ ہوا ہے، لیکن ملک کے 84 فیصد گھرانوں کی آمدنی میں کمی آئی ہے۔ گرتی ہوئی معیشت کی وجہ سے ڈالر کے مقابلے روپیہ کی قیمت 77.56 ہو گئی ہے۔ آزادی کے بعد روپیہ کبھی اتنا کمزور نہیں ہوا۔ دوسری طرف ملک کا قرض 2014 میں 55 لاکھ کروڑ روپے تھا جو 2022 میں بڑھ کر 135 لاکھ کروڑ روپے ہو گیا اور مہنگائی نے لوگوں کی کمر توڑ دی ہے۔ ایل پی جی سلنڈر جو 2014 میں 410 روپے میں دستیاب تھا اب ایک ہزار روپے اور پیٹرول 71 روپے فی لیٹر سے بڑھ کر 105.41 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔ اس وقت ڈیزل 56 روپے فی لیٹر تھا جو آج بڑھ کر 95.87 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

موجودہ مالی سال میں 18000 کلومیٹر قومی شاہراہیں بنائی جائیں گی: گڈکری

Next Post

ایل آئی سی آئی پی او تنازع پر عبوری راحت دینے سےسپریم کورٹ کا انکار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

ایل آئی سی آئی پی او تنازع پر عبوری راحت دینے سےسپریم کورٹ کا انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.