ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سندھو، پرنائے بیڈمنٹن ایشیا ٹیم چیمپئن شپ میں ہندوستانی ٹیم کی کریں گے قیادت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-10
in کھیل
A A
پی وی سِندھو نے پہلی بار سوئس اوپن خطاب جیتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی// اولمپک میں دو بار تمغہ جیتنے والی پی وی سندھو اور دنیا کے آٹھویں نمبر کے بیڈمنٹن کھلاڑی ایچ ایس پرنائے 13 سے 19 فروری تک ملائیشیا کے شاہ عالم میں ہونے والی بیڈمنٹن ایشیا ٹیم چیمپئن شپ 2024 میں ایک مضبوط ہندوستانی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
پی وی سندھو گھٹنے کی چوٹ کی وجہ سے چار ماہ تک کورٹ سے باہر رہنے کے بعد اس چمپئن شپ میں بیڈمنٹن ٹیم میں واپس آئی ہیں۔ 16 سالہ انمول کھرب، سینئر ویمنز سنگلز نیشنل چیمپئن، بیڈمنٹن ایشیا جونیئر چیمپئن شپ میڈلسٹ تنوی شرما اور اشمیتا چلیہا کے ساتھ خواتین کے سنگلز زمرے میں دیگر ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں۔
ترشا جولی-گایتری گوپی چند خواتین کے ڈبلز زمرے میں مقابلہ کریں گی۔ باقی دو جوڑیوں میں گوہاٹی ماسٹرز 2023 کی چیمپئن اشونی پونپا-تنیشا کرسٹو کے ساتھ دفاعی سینئر قومی چیمپئن پریا دیوی کونجینگ بام-شروتی مشرا شامل ہیں۔
ایچ ایس پرنائے مردوں کی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ دولت مشترکہ کھیلوں کے گولڈ میڈلسٹ لکشیا سین، سابق عالمی نمبر 1 کدامبی سری کانت اور حال ہی میں سینئر قومی چیمپئن چراغ سین ٹیم میں دیگر مردوں کے سنگلز کھلاڑی ہیں۔ ساتوک سائراج رنکی ریڈی-چراغ شیٹی مردوں کے ڈبلز کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ سابق عالمی نمبر 1 جوڑی کو سینئر قومی چیمپئن جوڑی سورج گولا-پرتھوی رائے اور دھرو کپیلا-ایم آر ارجن کا ساتھ ملے گا۔
بیڈمنٹن ایشیا ٹیم چیمپئن شپ کے لیے مردوں کی ٹیم: ایچ ایس پرنائے، لکشیا سین، کدامبی سری کانت، چراغ سین، ساتوک سائراج رینکی ریڈی، چراغ شیٹی، دھرو کپیلا، ایم آر ارجن، سورج گولا اور پرتھوی رائے۔
خواتین کی ٹیم: پی وی سندھو، انمول کھرب، تنوی شرما، اشمیتا چلیہا، ترشا جولی، گایتری گوپی چند، اشونی پونپا، تنیشا کرسٹو، پریا دیوی کونجینگ بام اور شروتی مشرا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

طوطہ چشم سیاستدانوں کی بہتات

Next Post

ہاکی انڈیا نے ہرمن کروز کو نیا ہائی پرفارمنس ڈائریکٹر مقرر کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے

ہاکی انڈیا نے ہرمن کروز کو نیا ہائی پرفارمنس ڈائریکٹر مقرر کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.