ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہاکی انڈیا نے ہرمن کروز کو نیا ہائی پرفارمنس ڈائریکٹر مقرر کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-10
in کھیل
A A
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی//ہاکی انڈیا نے منگل کو ہرمن کروز کو نیا ہائی پرفارمنس ڈائریکٹرمقرر کرنے کا اعلان کیا۔ وہ ستمبر 2024 تک اس عہدے پر فائز رہیں گے اور دیگرکاموں کے علاوہ کوچ ایجوکیشن پاتھ وے سمیت ہاکی انڈیا کے قومی جونیئر اور سینئرپروگراموں کی نگرانی کریں گے۔
نیدرلینڈ کے رہنے والے کروز کے پاس کوچنگ کا دو دہائیوں سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ اس سے قبل انہیں بالترتیب باوقار ایف آئی ایچ مینزجونیئر ورلڈ کپ اور ایف آئی ایچ خواتین کے جونیئر ورلڈ کپ کی تیاریوں کی نگرانی کے لیے ہندوستانی مردوں اور جونیئر خواتین کی ہاکی ٹیموں کے کوچ کے طور پر مقرر کیا گیا تھا۔
کروز نے نیدرلینڈز کے ڈین بوش لیڈیز کے ہیڈ کوچ کے طور پر کام کیاہے اور ان کے دور میں ٹیم نے لگاتار آٹھ بار یورپی کپ جیتا۔ وہ 2006 سے 2008 تک نیدرلینڈ انڈورویمنزہاکی ٹیم کے قومی ہیڈ کوچ بھی تھے اور 2008 سے 2010 تک نیدرلینڈ آؤٹ ڈور ٹیم کے قومی ہیڈ کوچ بھی رہے۔
وہ 2016 سے اگست 2023 تک بیلاروس انڈور اور آؤٹ ڈور ٹیم کے قومی ہیڈ کوچ رہے۔ کروز ایک مصدقہ ایف آئی ایچ کوچ ٹیچر ہیں۔
ہاکی انڈیا کے صدر پدم شری ڈاکٹر دلیپ ٹرکی نے کہا، "ہاکی انڈیا سینئر کوچ ہرمن کروز کو ہاکی انڈیا کا ہائی پرفارمنس ڈائریکٹر مقرر کرنے پر بہت خوش ہے۔ وہ جونیئر اور سینئر پروگراموں سمیت ہاکی انڈیا کے ذریعے چلائے جانے والے مختلف پروگراموں کی نگرانی کریں گے۔ میں ہرمن کو اس نئے کردار کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔
کروز نے ہاکی انڈیا کے ڈائرکٹر مقرر ہونے پر اپنی خوشی کا اظہار کیا اور کہا، "میں ہاکی انڈیا کے ساتھ اس نئے عہدے کا منتظر ہوں۔ ہندوستانی ٹیمیں تاریخ بنانے کے راستے پر ہیں اور میں اس سال کے لئے ٹیموں اور ہاکی انڈیا کو ان کے اہداف حاصل کرنے میں مدد کرنے کے لیے اپنی مہارت کا استعمال کرنے کا منتظر ہوں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سندھو، پرنائے بیڈمنٹن ایشیا ٹیم چیمپئن شپ میں ہندوستانی ٹیم کی کریں گے قیادت

Next Post

بھارتی کرکٹر بھی جاوید میانداد کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
ایشون آل ٹائم گریٹ بائولر نہیںراشد لطیف نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا

بھارتی کرکٹر بھی جاوید میانداد کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.