منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جے پی نڈا؍۷جنوری کو جموں کے دورے پر آرہے ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-04
in مقامی خبریں
A A
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی)کے قومی صدر‘ جے پی نڈا ۷جنوری اتوار کو جموں وارد ہو رہے ہیں جہاں پر وہ آنے والے پارلیمانی انتخابات کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیں گے ۔
اطلاعات کے مطابق بی جے پی قومی صدر جے پی نڈا سات جنوری کو جموں کے دورے پر آرہے ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ دورے کے دوران بی جے پی صدر پارلیمانی چناو کی تیاری کے ساتھ ساتھ کور گروپ میٹنگ کے دوران پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے بھی سینئر لیڈران کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے ۔
بی جے پی کے سینئر لیڈر کویندر گپتانے اسکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ قومی صدر جے پی نڈا جموں کے ایک روزہ دورے پر سات جنوری کو پہنچ رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر بی جے پی صدر کا دورہ غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے ۔
گپتاکے مطابق بھارتیہ جنتاپارٹی صدر کے جموں دورے کے پیش نظر سینئر لیڈران کو قبل از وقت جانکاری فراہم کی گئی ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پارلیمانی اور اسمبلی چناو میں اس بار بھاجپا بڑی پارٹی کے طورپر ابھر کر سامنے آئے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چلہ کلان: جھیل ڈل کے کچھ حصے منجمند ہونے سے شکارہ والوں کوگونا گوں مشکلات کا سامنا

Next Post

گاندربل میں دہشت گردی کیس: سے متعلق ملزم کی غیر منقولہ جائیداد قرق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

گاندربل میں دہشت گردی کیس: سے متعلق ملزم کی غیر منقولہ جائیداد قرق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.