ہفتہ, جون 21, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

گاندربل میں دہشت گردی کیس: سے متعلق ملزم کی غیر منقولہ جائیداد قرق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-04
in اہم ترین
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی جی کشمیر نے سیکورٹی منظر نامے کا لیا جائزہ

عمرعبداللہ ’آرام دہ‘ امرناتھ یاترا کیلئے کئے گئے انتظامات سے’ مطمئن‘

سرینگر//
جموں کشمیر پولیس نے بدھ کے روز وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں دہشت گردی سے متعلق کارروائی میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک شخص کی جائیداد کو منسلک کیا ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ گاندربل پولیس نے ایڈیشنل سیشن جج (این آئی اے ) کے حکم کی تعمیل میں واکورہ میں لطیف احمد کامبے ولد غلام محمد ساکن واکورہ کی جائیداد کو قرق کیا۔
پولیس کے مطابق رونیواسٹیٹ واکورہ میں دس مرلہ اراضی زیر خسرہ نمبر ۹۸۴کومنسلک کیا گیاہے ۔
بتادیں کہ پولیس نے اس ضمن میں پہلے ہی ایک کیس زیر نمبر۲۰۲۲/۱۱۰زیر دفعات۳۵۳آئی پی سی اور یو اے پی اے کی مختلف دفعات کے تحت کیس رجسٹر کیا ہے ۔
ترجمان کے مطابق ملزم اس وقت سرینگر سینٹرل جیل میں مقید ہے اور اس کے خلاف یو اے پی اے ایکٹ کے تحت کیس درج ہے ۔
پولیس بیان کے مطابق دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ ایسی کارروائیاں غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے کے لئے گاندربل پولیس کے عزم کو واضح کرتا ہے ۔
ترجمان نے کہا یہ کارروائی دہشت گردی کے خلاف صفر رواداری کے نقط نظر کے بارے میں ایک واضح پیغام ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جے پی نڈا؍۷جنوری کو جموں کے دورے پر آرہے ہیں

Next Post

فرصل میں آتشزدگی‘مسجد اور دو رہائشی مکانوں کو نقصان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عہدہ سنبھالنے کے بعد آئی جی پی کا سینئر افسران کے ساتھ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

آئی جی کشمیر نے سیکورٹی منظر نامے کا لیا جائزہ

2025-06-20
عمرعبداللہ ’آرام دہ‘ امرناتھ یاترا کیلئے کئے گئے انتظامات سے’ مطمئن‘
اہم ترین

عمرعبداللہ ’آرام دہ‘ امرناتھ یاترا کیلئے کئے گئے انتظامات سے’ مطمئن‘

2025-06-20
آپریشن سندھو :جنگ زدہ ایران میں پھنسے کشمیری طلبا کا ایک گروپ وطن واپس
اہم ترین

آپریشن سندھو :جنگ زدہ ایران میں پھنسے کشمیری طلبا کا ایک گروپ وطن واپس

2025-06-20
شیخاوت کاپہلگام حملے کی جگہ کا دورہ ‘لوگوں کے عزم کی تعریف
اہم ترین

شیخاوت کاپہلگام حملے کی جگہ کا دورہ ‘لوگوں کے عزم کی تعریف

2025-06-20
وقف ترمیمی قانون نے جموں کشمیر کے عوام کی اکثریت کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے: عمر عبداللہ
اہم ترین

وزیر اعلی کا محرم انتظامات کا اعلی سطحی اجلاس میں جائزہ

2025-06-19
بھارت کا ایران میں پھنسے ہندوستانی طلبا کو نکالنے کیلئے ’آپریشن سندھو‘کا آغاز
اہم ترین

بھارت کا ایران میں پھنسے ہندوستانی طلبا کو نکالنے کیلئے ’آپریشن سندھو‘کا آغاز

2025-06-19
مودی کو ٹرمپ کے ساتھ اپنی بات چیت پر کل جماعتی میٹنگ بلانی چاہئے :کانگریس
اہم ترین

مودی کو ٹرمپ کے ساتھ اپنی بات چیت پر کل جماعتی میٹنگ بلانی چاہئے :کانگریس

2025-06-19
logoo76-1
اہم ترین

جی او سی کا شمالی و جنوبی کشمیر کا دورہ۔ فوج کی آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ

2025-06-19
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

فرصل میں آتشزدگی‘مسجد اور دو رہائشی مکانوں کو نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.