ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

امت شاہ کی جموں و کشمیر پر اعلی سطحی سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-02
in ٹاپ سٹوری
A A
کشمیر پر آج دہلی میں میٹنگ وفاقی وزیر داخلہ جموں کشمیر کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

نئی دہلی/2جنوری
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے منگل کو جموں و کشمیر پر ایک اعلیٰ سطحی سکیورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔
اجلاس میں وزیر داخلہ سیکورٹی گرڈ کے کام کاج اور سیکورٹی سے متعلق مختلف پہلوو¿ں کا جائزہ لیں گے۔
بتایا جاتا ہے کہ وزیر داخلہ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں حالیہ حملوں کے پیش نظر جموں و کشمیر میں سیکورٹی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
میٹنگ میں شاہ نے جموں و کشمیر میں تعینات پولیس، فوج اور سینٹرل آرمڈ پولیس فورسز (سی اے پی ایف) کے درمیان بہتر کوآرڈینیشن اور علاقے پر مکمل غلبہ حاصل کرنے پر بھی توجہ مرکوز کی۔
وزیر داخلہ نے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں مقامی انٹیلی جنس کو فروغ دینے اور مضبوط کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
معلوم ہوا ہے کہ وزیر داخلہ علاقے پر غلبہ پلان، زیرو ٹیرر پلان، لاءاینڈ آرڈر کی صورتحال، یو اے پی اے سے متعلق معاملوں اور سیکورٹی سے متعلق دیگر امور کا جائزہ لیں گے۔
یہ میٹنگ گزشتہ سال 21 دسمبر کو راجوری کے پونچھ علاقے میں ڈیرہ کی گلی سے گزرنے والی فوج کی دو گاڑیوں پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے بعد شروع ہونے والے انکاو¿نٹر میں چار فوجیوں کی ہلاکت اور تین کے زخمی ہونے کے چند دن بعد منعقد کی گئی تھی۔
گزشتہ سال نومبر میں راجوری کے کالاکوٹ میں فوج اور اس کی اسپیشل فورسز کے انسداد دہشت گردی آپریشن کے بعد کارروائی میں دو کیپٹنوں سمیت پانچ فوجی بھی مارے گئے تھے۔
اپریل اور مئی 2023 میں راجوری پونچھ علاقے میں دو حملوں میں 10 فوجی مارے گئے تھے۔ یہ خطہ 2003 سے 2021 کے درمیان بڑی حد تک دہشت گردی سے پاک رہا تھا، جس کے بعد اکثر مقابلے ہونے لگے۔ علاقے میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کے دوران 35 سے زائد فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوگ گھبرائیں نہ ‘ پیٹرول‘ڈیزل وافر مقدار میں دستیاب ہے:صوبائی کمشنر

Next Post

لون اوربخاری کی تازہ تازہ یاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

لون اوربخاری کی تازہ تازہ یاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.