ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برازیل میں پولس اور گینگ کے درمیان فائرنگ۔ 7 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-02
in عالمی خبریں
A A
امریکا میں فیکٹری میں فائرنگ،3 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ریو دی جنیرو//
جنوبی برازیل میں پولس اور جرائم پیشہ گروہ کے مشتبہ ارکان کے درمیان اتوار کے روز فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم سات مشتبہ افراد ہلاک ہو گئے۔
ملٹری پولس کے حوالے سے میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ فائرنگ اتوار کی صبح جنوبی پرانا ریاست کے راجدھانی شہر کیوریٹیبا کے ضلع پارولن میں اس وقت ہوئی جب مقامی لوگوں نے 50 سے زیادہ گولیوں کی آوازیں سننے اور مشتبہ افراد کو ہتھیار کے ساتھ سڑکوں پر گردش کرتے ہوئے دیکھا۔
جائے وقوعہ پر پہنچنے کے پولس کو گولیوں کی بوچھار کا سامنا کرنا پڑا جس کے نتیجے میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
ملٹری پولس نے کہا کہ انہیں جائے وقوعہ سے 10 ہتھیار، دو بلٹ پروف جیکٹیں، AK-47 کارتوس اور پستول کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے آتشیں اسلحے میں تبدیل کرنے کا سامان ملا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ابتدائی فائرنگ کی وجہ منشیات کی فروخت کے کاروبار پر قابو پانے کے لیے لڑنے والے حریف گروہ کی لڑائی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نہ ہجرت کریں گے نہ ہی اپنی زمین دیں گے:محمود عباس

Next Post

پاکستان کی سرحد کے قریب اپاچی ہیلی کاپٹرتعینات ہوں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
تلیل میں ہلی کاپٹر حادثے کا شکار‘شریک پائلٹ

پاکستان کی سرحد کے قریب اپاچی ہیلی کاپٹرتعینات ہوں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.