ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سنیل چھیتری کی قیادت میں ہندوستانی فٹ بال ٹیم قطر پہنچی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-02
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

دوحہ// سنیل چھیتری کی قیادت میں ہندوستانی فٹ بال ٹیم اے ایف سی ایشین کپ 2023 میں شرکت کے لیے دوحہ پہنچ گئی ہے۔
ہفتہ کی شام یہاں پہنچنے والی ہندوستانی ٹیم کا پرجوش استقبال کیا گیا۔ ہندوستانی ٹیم 23 مہمان ٹیموں میں سے وہاں پہنچنے والی پہلی ٹیم ہے۔ ہندوستانی ٹیم اپنا پہلا میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔
26 کھلاڑیوں کے دستے میں کچھ اہم کھلاڑی جیسے انور علی، جیکسن سنگھ تھوناوجم، عاشق کرونین اور روہت کمار زخمی ہونے کی وجہ سے شامل نہیں ہوسکے۔
نئے سال کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے، ہندوستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ ایگور اسٹیمک نے کہا ’’ہم یہاں جلد آنا چاہتے تھے، مناسب طریقے سےڈھلنا چاہتے تھے اور بعد میں سفر کرنے میں وقت ضائع نہیں کرنا چاہتے تھے۔ ہم آج ایک ساتھ اپنا کام شروع کر رہے ہیں۔ ہم نے اپنا شیڈول طے کیا ہے جس میں دو دنوں میں چار سیشن ہوں گے، تیسرے دن آرام کریں گے ۔ 7 جنوری کو ہم ایک تربیتی میچ کھیلیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ’’گزشتہ چند مہینوں میں چوٹوں کی وجہ سے ہمارے لیے چیزیں ڈرامائی طور پر تبدیل ہوئیں۔ ہم اس وقت اتنے اچھے نہیں ہیں جتنے ہم ہو سکتے تھے۔ ہم نے جسمانی صلاحیت اور پاسنگ کی صلاحیت کھو دی ہے۔ لیکن ہمارے پاس اس کے بارے میں سوچنے کا وقت نہیں ہے اور ہمیں ان لوگوں پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے جو یہاں ہمارے ساتھ ہیں۔”

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نئے عزم کے ساتھ نئے سفر کاآغاز

Next Post

زمبابوے نے دورہ سری لنکا کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
زمبابوے کی جیت پر صبح اٹھنے کے بعد بھی میں حیران ہوں، ڈیرن سیمی

زمبابوے نے دورہ سری لنکا کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.