منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وادی میں ہو رہی ٹارگیٹ کلنگ میں پاکستان ملوث ہے : کول

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-26
in مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کے جنرل سیکریٹری اشوک کول نے پیر کے روز کہاکہ جموں وکشمیر میں ٹارگیٹ کلنگ کے واقعات میں پاکستان کا ہاتھ ہے۔
کول نے کہاکہ یونین ٹریٹری میں علیحدگی پسندی آخری سانس لے رہی ہے۔
ان باتوں کا اظہار بی جے پی لیڈرنے سرینگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
کول نے کہاکہ جہاں تک الیکشن کا تعلق ہے کہ تو اس بار بی جے پی جموںکشمیر میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرئے گی۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں پچھلے تین برسوں کے دوران بدلاوآیا ہے۔
بی جے پہ لیڈر کے مطابق آنے والے انتخابات میں بی جے پی واحد بڑی پارٹی کے طورپر ابھر کر سامنے آئے گی۔
پونچھ اور شیری بارہمولہ میں ایس ایس پی کی ہلاکت کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں بی جے پی جنرل سیکریٹری نے کہاکہ پڑوسی ملک ایسا کررہا ہے۔
کول نے کہاکہ پاکستان کو جموں وکشمیر کا امن راس ہی نہیں آرہااور وہ حالات درہم برہم کرنے پر تلا ہوا ہے تاہم سیکورٹی ایجنسیاں ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنا رہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر کی سیاسی پارٹیوں کو ان واقعات پر سیاست نہیں کرنی چاہئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا‘ممنوعہ مادہ برآمد

Next Post

’وطن کو جانو‘:جموں و کشمیر کے اڈھائی سو بچوں کی صدر جمہوریہ مرمو سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post

’وطن کو جانو‘:جموں و کشمیر کے اڈھائی سو بچوں کی صدر جمہوریہ مرمو سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.