بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ڈی ویلیئرز نے آئی پی ایل اسٹارک اور کمنز کو مہنگے داموں خریدے جانے پر سوال اٹھادیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-24
in مقامی خبریں
A A
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا

سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع

دوبئی//
جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے انڈین پریمیئر لیگ میں آسٹریلوی بولرز مچل اسٹارک اور پیٹ کمنز کو سب سے مہنگے داموں خریدے جانے پر سوال اُٹھا دیا۔
سابق جنوبی افریقی کپتان نے کہا کہ کیا دونوں کھلاڑی اس معیار کے ہیں؟ کہ اُن کو اتنی قیمت میں خریدا جائے۔
سوشل میڈیا پر انٹرویو کے دوران اے بی ڈی ویلیئرز نے کہا کہ آسٹریلیا کے مچل اسٹارک اور پیٹ کمنز دونوں زبردست کھلاڑی ہیں لیکن کیا وہ اس قیمت پر خریدے جانے والے پلیئرز ہیں؟
ان کے خیال میں اس سال کی نیلامی میں ساری بات فاسٹ بولرز کی ضرورت کی رہی، جب ضرورت بڑھے گی تو قیمت بھی بڑھے گی لیکن یہ دیکھنا ہوگا کہ یہ دونوں فاسٹ بولرز اس قیمت کے ہیں؟
انڈین پریمیئر لیگ کی بولی میں فاسٹ بولر مچل اسٹارک کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے سب سے مہنگے داموں 24 کروڑ 75 لاکھ میں خریدا اور پیٹ کمنز کو سن رائزرز حیدرآباد نے 20 کروڑ 50 لاکھ میں اپنی ٹیم کا حصہ بنایا ہے۔
انٹرویو میں ڈی ویلیئرز سے سوال ہوا، کیا آئی پی ایل فرنچائز ممبئی انڈینز نے دیگر ٹیموں سے زیادہ بہتر انتخاب کیا ہے تو سابق کپتان کا کہنا تھا کہ وہ اس سے اتفاق نہیں کرتے۔
کولکتہ نائٹ رائیڈرز، ممبئی انڈینز، چنئی سُپر کنگز اور دیگر ٹیموں نے آئی پی ایل میں بہترین کارکردگی دکھائی ہے، ان ٹیموں نے نیلامی میں بھی اچھا کیا ہے اور کوئی جذباتی پن نہیں اپنایا۔
ادھر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) آکشن کے دوران پنجاب کنگز کی اونر پریتی زنٹا غلطی کر بیٹھیں، کھلاڑیوں کے ایک جیسے ناموں کی وجہ سے وہ دھوکا کھا گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں آئی پی ایل سیزن 2024 کیلئے کھلاڑیوں کی آکشن کی تقریب منعقد ہوئی جس میں فرنچائزز نے اپنی ٹیم میں شامل کرنے کے لیے بہترین کھلاڑیوں کو کروڑوں روپے میں خریدا۔
انڈین پریمیئر لیگ آکشن کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیش آئی جب ایک جیسے نام والے دو پلیئرز کی خریداری کا وقت آیا۔پنجاب کنگز کی آنر پریتی زنٹا جو 19 سال کی ششانک سنگھ کو اپنی ٹیم میں شامل کرنا چاہتی تھیں تاہم غلطی سے 32 سال کے ششانک سنگھ کی بولی لگا کر انہیں20 لاکھ بھارتی روپوں کی بیس پرائس میں خرید لیا، جب انہیں اپنی غلطی کا احساس ہوا تب تک بولی ہوچکی تھی۔
پریتی زنٹا نے ہاتھ اٹھا کر اپنی لگائی بڈ بدلنا چاہی لیکن اس وقت دیر ہوچکی تھی، اینکر نے کہا کہ یہ پلیئر اب آپ کی ٹیم کا ہو چکا ہے۔19 سالہ سشانگ سنگھ تو ان سولڈ رہے تاہم 32 سالہ ششانک پنجاب کی ٹیم کا حصہ بن گئے۔اگلے دن پنجاب کنگز نے ایک بیان میں کہا کہ ہم اس ہی ششانک سنگھ کو اپنی ٹیم میں لینا چاہتے تھے۔32 سالہ ششانک سنگھ نے پنجاب کنگز کی جانب سے بیان جاری کرنے کے بعد کنفیوژن کو ختم کرنے اور خود پر اعتماد کرنے پر ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستانی اسپنر نعمان علی آسٹریلیا سیریز سے باہر

Next Post

میں برج بھوشن کے قریبی ہوں، ڈمی نہیں: سنجے سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
مقامی خبریں

ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا

2025-05-14
مقامی خبریں

سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع

2025-05-14
سرحدی عوام خوف و اضطراب میں مبتلا، روزمرہ کی زندگی مفلوج
مقامی خبریں

اوڑی کے رہائشیوں کا بنکروں کی تعمیر کی مانگ کا اعادہ

2025-05-14
پاکستانی گولہ باری سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنے والی ایل او سی کے رہائشیوں کی گھر واپسی شروع
مقامی خبریں

سرحدی علاقوں میں حالات معمول پر متاثرین کی بازآبادکاری پر توجہ مرکوز

2025-05-14
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ
مقامی خبریں

سعودی عرب کا ہندپاک جنگ بندی کا خیرمقدم

2025-05-14
مقامی خبریں

شوپیاں پہلگام حملے میں مشتبہ دہشت گردوں کے پوسٹر چسپاں

2025-05-14
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
مقامی خبریں

ڈوڈہ میں تیز رفتار ٹرک نے ایک چرواہے اور۶۰بھیڑ بکریوں کو کچل ڈالا

2025-05-13
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال
مقامی خبریں

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-13
Next Post
الزامات سے صاف ہوکر نکلوں گا: برج بھوشن

میں برج بھوشن کے قریبی ہوں، ڈمی نہیں: سنجے سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.