جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ولیمسن اور جیمیسن بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیلیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-23
in کھیل
A A
پاکستان کے مڈل آرڈر نے گیم تبدیل کیا: کیوی کپتان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

ویلنگٹن//نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن اور تیز گیند باز کائل جیمیسن نے اس ماہ کے آخر میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹی -20 سیریز سے اپنے نام واپس لے لیے ہیں۔ ولیمسن کی جگہ مچل سینٹنر ٹیم کی کمان سنبھالیں گے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ طبی مشورے اور آئندہ شیڈول کے پیش نظر کیا گیا ہے جہاں ٹیم کو گرمیوں میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنی ہے۔ ولیمسن اور جیمیسن کی جگہ ریچن رویندرا اور جیکب ڈفی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ ولیمسن اس سال کے شروع میں آئی پی ایل میں گھٹنے کی انجری میں مبتلا ہونے کے بعد سات ماہ تک کرکٹ سے دور تھے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ نے کہا، "ولیمسن حال ہی میں ہندوستان اور بنگلہ دیش میں کھیلنے کے بعد بحالی سے گزریں گے۔”
انہوں نے کہا کہ جیمزن ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہیں اور ری ہیب پر تھے، انہیں فروری میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے بھی تیار رہنا ہے۔ بنگلہ دیش کے علاوہ وہ جنوری میں پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی نہیں کھیلیں گے۔ وہ بنگلہ دیش کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز میں بھی نہیں کھیلے تھے۔
نیوزی لینڈ کے کوچ گیری اسٹیڈ نے کہا کہ ہم کین اور کائل دونوں کو جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا سیریز کے لیے کھیلتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں۔ طبی عملے اور کھلاڑیوں سے بات چیت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ دونوں ہی ری ہیب پر رہیں گے۔
اسٹیڈ نے کہا، “جیکب ایک تجربہ کار ٹی 20 کرکٹر ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں اپنی سفید گیند کی مہارت کو بہت بہتر کیا ہے۔ راچن بھی تینوں فارمیٹس میں خود کو ثابت کرنا چاہتے ہیں۔
تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 27 دسمبر کو نیپئر اور 29 اور 31 دسمبر کو ماؤنٹ ماؤنگنوئی میں کھیلی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو 78 رن سے شکست دے کر ون ڈے سیریز جیتی

Next Post

ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن مندھانا، روڈریگس، ریچا اور دیپتی نے نصف سنچریاں اسکور کیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
مندھانا کی طوفانی نصف سنچری کی بدولت ہندوستان نے ٹی 20 سیریز برابری کی

ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن مندھانا، روڈریگس، ریچا اور دیپتی نے نصف سنچریاں اسکور کیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.