جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شامی جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر، چاہر نے نام واپس لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-17
in کھیل
A A
سمیع کو ایشیا کپ ٹیم میں ہونا چاہیے تھا: سری کانت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

ممبئی// محمد شامی فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہونے کے بعد جنوبی افریقہ کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔
بی سی سی آئی نے ایک بیان میں کہاکہ "ٹیسٹ سیریز میں محمد شامی کی شرکت ان کی فٹنس پر منحصر تھی لیکن بی سی سی آئی کی میڈیکل ٹیم نے ان کی فٹنس کومنظوری نہیں دی اور فاسٹ باؤلر کو دو ٹیسٹ میچوں سے باہر کر دیا گیا ہے۔”
اس کے علاوہ دیپک چاہر والد کی بیماری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ آکاش دیپ کو چاہر کے متبادل کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ شریاس ایر 17 دسمبر کو جوہانسبرگ میں پہلے ون ڈے کے اختتام کے بعد ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں شامل ہوں گے۔
بی سی سی آئی نے کہا کہ ٹیم انڈیا کے ہیڈ کوچ راہل دراوڑ، بیٹنگ کوچ وکرم راٹھور، بولنگ کوچ پارس مہمبرے اور فیلڈنگ کوچ ٹی دلیپ ٹیسٹ ٹیم میں شامل ہوں گے اور انٹر اسکواڈ گیمز اور ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کی نگرانی کریں گے۔
ون ڈے ٹیم کو انڈیا اے کے کوچنگ اسٹاف کی مدد ملے گی جس میں بیٹنگ کوچ سیتانشو کوٹک، بولنگ کوچ راجیب دتہ اور فیلڈنگ کوچ اجے راترا شامل ہیں۔
ہندوستان کی ون ڈے ٹیم: رتوراج گائیکواڑ، سائی سدرشن، تلک ورما، رجت پاٹیدار، رنکو سنگھ، شریاس آئیر، کے ایل راہل (کپتان)، سنجو سیمسن (وکٹ کیپر)، اکشر پٹیل، واشنگٹن سندر، کلدیپ یادو، یوزویندر چہل، مکیش کمار، ایوین خان، ارشدیپ سنگھ، آکاش دیپ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہاردک روہت کی جگہ ممبئی کے نئے کپتان ہوں گے

Next Post

قومی سلامتی میں مسلح افواج کا اہم کردار ہے : جسٹس مشرا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
کھیل

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

2026-06-05
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

2026-06-05
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
Next Post

قومی سلامتی میں مسلح افواج کا اہم کردار ہے : جسٹس مشرا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.