جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آئی آئی ٹی میں کھیل کوٹہ دینے پر غور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-14
in قومی خبریں
A A
پردھان کے ہاتھوں ہندوستانی علمی روایت پر مبنی نصابی کتاب کا اجرا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے بدھ کو راجیہ سبھا میں کہا کہ حکومت انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی جیسے اداروں میں کھیل کوٹہ دینے پر غور کر رہی ہے ۔
ایوان میں وقفہ سوال کے دوران ایک ضمنی سوال کا جواب دیتے ہوئے مسٹر پردھان نے کہا کہ حکومت کا مقصد طلباء کے اوپر سے داخلہ امتحانات کا دباؤ کم کرنا ہے ۔ اس کے لیے مختلف اقدامات کیے جا رہے تھے ۔ فٹ انڈیا اور کھیلو انڈیا جیسی مہم بھی اسی سمت میں ایک قدم ہے ۔ وہ کوچنگ اداروں میں طلبہ کی خودکشی سے متعلق سوال کا جواب دے رہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ باوقار اداروں میں داخلے کے لیے بہت سے داخلہ امتحانات ہوتے ہیں۔ ہر سال تقریباً 70 لاکھ اسکولی بچے ان میں بیٹھتے ہیں۔ ممبران کے خدشات سے اتفاق کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ راجستھان کے کوٹا میں کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کو چلانے کے لیے سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ دیگر ریاستی حکومتوں نے بھی کوچنگ اداروں کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی ہے ۔
مسٹرپردھان نے کہا کہ امتحانات کے دباؤ کو کم کرنے کے لیے حکومت انجینئرنگ، میڈیکل اور دیگر اداروں میں کھیلوں کا کوٹہ مقرر کرنے پر غور کر رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ داخلہ امتحانات کے دباؤ کا سامنا کرنے والے طلبہ کو مدد فراہم کرنے کے لیے کاؤنسلنگ پورٹل منودرپن شروع کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ طلباء کی خودکشی کے واقعات افسوسناک ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سینٹرل یونیورسٹیز (ترمیمی) بل کو پارلیمنٹ کی منظوری

Next Post

پوسٹ آفس بل میں عوام کے حقوق کی خلاف ورزی ہے : اپوزیشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
لوک سبھا میں اپوزیشن کاحکومت سے جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کامطالبہ

پوسٹ آفس بل میں عوام کے حقوق کی خلاف ورزی ہے : اپوزیشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.