ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

آرمڈ فورسز فلیگ ڈے : سنہا کا مسلح افواج کے بہادر جوانوں کو سلام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-08
in مقامی خبریں
A A
’جی ٹونٹی اجلاس کے بعد یو ٹی میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوا‘

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو آرمڈ فورسز فلیگ ڈے کے موقع پر مسلح افواج کے بہادر جوانوں کو سلام پیش کیا۔
سنہا نے کہا’’یہ مقدس موقع ہمیں مسلح افواج کے فلیگ ڈے فنڈ میں حصہ لے کر یکجہتی کا اظہار کرنے اور تعاون بڑھانے کا موقع فراہم کرتا ہے ‘‘۔
لیفٹیننٹ گورنے ’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’آرمڈ فورسز کے فلیگ ڈے کے موقع پر میں مسلح افواج کے بہادر جوانوں کے سامنے سر خم ہوں اور ہندوستان کی خود مختاری اور سالمیت کے تحفظ کیلئے ان کے غیر متزلزل عزم اور اعلیٰ قربانی کو سلام پیش کرتا ہوں‘‘۔انہوں نے کہا’’میں مسلح افوج کے تمام رینکوں‘سابق فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کو سلام پیش کرتا ہوں‘‘۔
سنہا نے ایک اور پوسٹ میں کہا’’یہ مقدس موقع ہمیں مسلح افواج کے فلیگ ڈے فنڈ میں حصہ لے کر یکجہتی کا اظہار کرنے اور تعاون بڑھانے کا موقع فراہم کرتا ہے‘‘۔انہوں نے کہا’’میں تمام شہریوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ مسلح افواج کی غیر متزلزل وفا داری او قوم کے تئیں ان کی بے لوث خدمات کیلئے بطور احترام دل کھول کر عطیات دیں‘‘۔
بتادیں کہ آرمڈ فورسز فلیگ ڈے جس کو ہندوستان کا یوم پرچم بھی کہا جاتا ہے ، مسلح فوج کے جوانوں اور سابق فوجیوں کے اعزاز میں سال۱۹۴۹سے ہر سال۷ دسمبر کو منایا جاتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایک ماہ قبل جنگجویانہ حملے میں زخمی پولیس انسپکٹر دہلی کے ایمز میں دم توڑ بیٹھا

Next Post

سرینگر میں رواں سیزن کی ایک اور سرد ترین رات درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ سردی تیز

سرینگر میں رواں سیزن کی ایک اور سرد ترین رات درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.