منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شملہ حادثہ:والٹینگو نارڈ گاؤں میں لوگ سوگوار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-06
in اہم ترین
A A
شملہ حادثہ:والٹینگو نارڈ گاؤں میں لوگ سوگوار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
شملہ میں پیش آئے سڑک حادثے میں کولگام کے والٹینگو نارڈ سے تعلق رکھنے والے چھ مزدور جاں بحق ہوئے ہیں۔
ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام سمیت سینئر آفیسران نے علاقے کا دورہ کیا اورجاں بحق افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
اطلاعات کے مطابق شملہ میں سڑک کے ایک دلدوز حادثے میں کولگام کے دور افتادہ گاوں والٹینگو نارڈ سے تعلق رکھنے والے چھ مزدور جاں بحق ہوئے ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ منگل کے روز مختلف سیاسی ، سماجی اور مذہبی تنظیموں کے عہدیداروں نے علاقے کا دورہ کیا اورمارے گئے افرزد کے اہل خانہ سے تعزیت پرسی کی۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ چھ مقامی نوجوان مزدوری کی خاطر شملہ گئے ہوئے تھے لیکن حادثے میں ان کی موت واقع ہوئی۔انہوں نے بتایا کہ جاں بحق افراد گھر کے واحد کفیل تھے اور ان کے کنبے کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزاررہے ہیں۔
لوگوں نے جموں وکشمیر انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ہلاک شدگان کے گھر والوں کو بھر پور معاوضہ فراہم کیا جائے ۔
ایل جی منوج سنہا کی ہدایت پر ضلعی ترقیاتی کمشنر کولگام ، تحصیلدار اور دوسرے سینئر آفیسران نے علاقے کا دورہ کیا اور لواحقین کویقین دلایا کہ ان کی ہر طرح سے مدد فراہم کی جائے گی۔
دریں اثنا نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور نائب صدر عمر عبداللہ نے حادثے پر گہرے صدمے کا اظہار کیاہے ۔
لیڈران نے اس سانحہ پر مرحومین کے جملہ سوگواران کیساتھ تعزیت کا اظہار کیا اور اُن کی جنت نشینی اور بلند درجات کیلئے دعا کی۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ہلاک شدگان کے اہل خانہ کو معقول اور مناسب ایکس گریشیا ریلیف فراہم کی جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر کی فلورا ناگبانی پنچایت میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شرکت

Next Post

لوک سبھا میں اپوزیشن کاحکومت سے جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کامطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
لوک سبھا میں اپوزیشن کاحکومت سے جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کامطالبہ

لوک سبھا میں اپوزیشن کاحکومت سے جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کامطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.