بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی فلورا ناگبانی پنچایت میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شرکت

’نوجوان اور خواتین سکیموں کے بارے میں بیداری پھیلانے میں سرگرم عمل ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-06
in اہم ترین
A A
’جی ٹونٹی اجلاس کے بعد یو ٹی میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوا‘

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

جموں//
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج فلورا ناگبانی پنچایت میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں حصہ لیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے سرکاری سکیموں کو پورا کرنے کے لئے ’ وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ کے ویژن اور مقصد پر روشنی ڈالی۔ اُنہوں نے کہا کہِ اس مہم کو عوام بالخصوص خواتین، نوجوانوں اور کسانوں کی جانب سے پرجوش ردِّعمل دیکھنے کو مل رہا ہے۔
سنہا نے کہا کہ خواتین اور نوجوان بھی وکاس رتھ کے رتھی بن گئے ہیں اور سکیموں کے بارے میں بیداری پھیلانے میں سرگرم عمل ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ جن بھاگیداری کا یہ تعمیری جذبہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ جدید اور خوشحال جموں کشمیر کی تعمیر کے لئے جموںوکشمیر یوٹی کے دُور دراز علاقوں تک فوائد پہنچیں۔
لیفٹیننٹ گورنرنے سماجی و اِقتصادی تبدیلی اور کمزور اور پسماندہ طبقوںکو مرکزی دھارے میں لانے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میںیوٹی اِنتظامیہ کی کوششوں کا اِشتراک کیا۔
ایل جی نے کہا کہ حکومت ان لوگوں کی زندگیوں کو روشن کرنے کیلئے پُرعزم ہے جن کے ساتھ کئی دہائیوں سے غیر منصفانہ سلوک کیا گیا اور امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا۔اُنہوںنے کہا کہ ہمارا بنیادی مقصد دیہی علاقوں کو کاروباری مراکز میں ترقی دینا اور دیہات میں نوجوانوں کیلئے منافع بخش روزگار اور کاروباری مواقع پیدا کرنا ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے سالڈ لیکوڈویسٹ مینجمنٹ میں فالورا ناگبانی پنچایت کے سرپنچ کی کوششوں کی ستائش کی۔ اُنہوں نے پی آر آئی نمائندوں پر زور دیا کہ وہ اَپنی متعلقہ پنچایت کو ماڈل پنچایت میں تبدیل کرنے کے لئے بہترین طریقوں کو اپنائیں۔
اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے موجود اَفسروں، پی آر آئی ممبران اور شہریوں سے ’’ہمارا سنکلپ وِکست بھارت‘‘ کا عہد کروایا۔ اُنہوں نے مختلف محکموں کی طرف سے لگائے گئے سٹالوں کا دورہ کیا اور مختلف سکیموں کے تحت مستحقین کو منظوری نامے دئیے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے ریکارڈ

Next Post

شملہ حادثہ:والٹینگو نارڈ گاؤں میں لوگ سوگوار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دہشت گردوں سے روابط ‘ایل جی نے دو سرکاری ملازمین کو برطرف کیا
اہم ترین

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

2025-07-09
جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں
اہم ترین

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

2025-07-09
’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘
اہم ترین

’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘

2025-07-09
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

’ موجودہ اسکولی اوقات کار حتمی نہیں ‘اسے بدلا جا سکتا ہے ‘

2025-07-09
جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
Next Post
شملہ حادثہ:والٹینگو نارڈ گاؤں میں لوگ سوگوار

شملہ حادثہ:والٹینگو نارڈ گاؤں میں لوگ سوگوار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.