منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حسنین مسعودی نے لوک سبھا میں وادی میں بجلی بحران کا معاملہ اُٹھایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-06
in عالمی خبریں
A A
مسعودی نے وادی میں بجلی بحران کا معاملہ میں لوک سبھا میں اُٹھایا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمان برائے جنوبی کشمیر حسنین مسعودی نے پارلیمنٹ میں وقفہ صفر کے دوران مرکزی حکومت سے جموںکشمیر کو پاور پروجیکٹ واپس دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے جموں وکشمیر کے عوام کو اس وقت سخت ترین بجلی بحران کا سامنا ہے اور عوام کو۱۶گھنٹوں کی کٹوتی کا سامنا کرنا پڑ رہاہے ۔
مسعودی نے مطالبہ کیاہے کہ بجلی کی سپلائی میں معقولیت لانے کے علاوہ بجلی کے نرخوں میں رعایت دی جائے ۔ اُن کا کہنا تھا کہ جہاں باقی پنجاب ، دہلی ، ہریانہ یہاں تک کہ بھاجپا کی حکمرانی والی ریاستوں میں نصف آبادی کو صفر بجلی بلیں موصول ہوتی ہیں وہیں جموں وکشمیر میں ایس ٹی، ایس سی، بی پی ایل، اے پی ایل اور خطہ افلاس سے نیچے زندگی بسر کرنے والوں کو بھی ہزاروں روپے کی بلیں ادا کرنی پڑھ رہی ہے ۔
این سی رکن پارلیمان نے کہاکہ جموں وکشمیر میں۳۲۱۵میگاواٹ بجلی پید اہوتی ہے لیکن جموں وکشمیر کے لوگوں کو ہی سخت ترین بجلی بحران کا سامنا کرنا پڑ رہاہے ۔ان کاکہنا تھا’’میں مرکزی حکومت سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ ایسے بجلی پروجیکٹ جموں و کشمیر کو منتقل کریں جن کی واپسی کے معاہدوں کی معیاد مکمل ہوگئی ہے ‘‘۔
اس کے علاوہ رکن پارلیمان نے جموں وکشمیر میں جمہوریت کے فقدان کا معاملہ بھی اُٹھایا اور کہا کہ جہاں گذشتہ دنوں۵ریاستوں میں الیکشن ہوئے اور جمہوری طریقے سے نئی حکومتیں قائم ہوئیں لیکن وہیں جموں وکشمیر کو۲۰۱۸سے افسر شاہی کے نظام میں رکھا گیا ہے ، جو عام لوگوں کیلئے وبال جان بن کر رہ گیا ہے ۔
مسعودی نے کہا کہ جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد میں تاخیر انتہائی افسوسناک ہے اور یہ ملک کی جمہوریت پر سوالیہ نشان لگاتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہشت گردی سازش کیس‘این آئی اے کے۸ مقامات پر چھاپے

Next Post

’تین ریاستوں میں بی جے پی کی جیت انڈیا کی ہار نہیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
مرکز پارلیمنٹ کے علاوہ کوئی دوسرا الیکشن کرانے کے موڈ نہیں:عمر عبداللہ

’تین ریاستوں میں بی جے پی کی جیت انڈیا کی ہار نہیں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.