منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-02
in عالمی خبریں
A A
اوپیک پلس فیصلہ کے اثرات: تیل کا نرخ 5 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

متحدہ عرب امارات//
متحدہ عرب امارات حکومت کی جانب سے ماہ دسمبر کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر (آج) سے ہوگا۔ پیٹرول کے نرخوں میں 7 سے 8 فلس جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 23 فلوس کی کمی کی گئی ہے۔
پیٹرول پلس 91 کی قیمت میں 8 فلس کی کمی کی گئی نومبر میں اس کی قیمت 2.85تھی دسمبر کے لیے 2.77درپم کی گئی ہے۔ دسمبر میں سپر 98 کی قیمت 7 فلس کمی کے بعد 2.96درھم کردی گئی ہے جبکہ نومبر میں قیمت 3.03درھم تھی۔ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 23 فلس کی کمی کی گئی ہے نومبر میں ڈیزل کی قیمت 3.42درھم تھی دسمبر میں اس کی قیمت 3.19درھم کردی گئی۔ پیٹرول 95 کی قیمت نومبر میں 2.92درہم تھی دسمبر میں 7 فلس کم ہوکر 2.85درھم ہوگئی ہے۔
دوسری جانب متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سینٹرل بینک نے 500 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری کردیا۔
رپورٹ کے مطابق یو اے ای کا 500 درہم کا نیا نوٹ قومی کرنسی کے تیسرے ایڈیشن کا حصہ ہے اور اسے پولیمر سے تیار کیا گیا ہے۔
نئے نوٹ میں ریاست کی علامتی شخصیات، قابل دید ترقیاتی و ثقافتی، سیاحتی مقامات اور پائیداری کے منفرد نمونے شامل کیے گئے ہیں۔
اماراتی سینٹرل بینک کے مطابق آج سے نیا نوٹ لین دین کے لیے مارکیٹ میں دستیاب ہو گا۔
نئے کرنسی نوٹ میں ایک جانب ایکسپو دبئی میں ’تیرا’پویلین کی تصویر ہے جو امارات کے وژن اور پائیدار ترقی میں اس کے بین الاقوامی کردار کو اجاگر کرتی ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وسطی الاسکا میں زلزلے کے جھٹکے

Next Post

وزیر اعظم کی اسرائیلی صدر سے ملاقات دوریاستی حل اور سفارتکاری پر زور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
وزیر اعظم کی اسرائیلی صدر سے ملاقات دوریاستی حل اور سفارتکاری پر زور

وزیر اعظم کی اسرائیلی صدر سے ملاقات دوریاستی حل اور سفارتکاری پر زور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.