منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہرمن پریت پانچ ملکی ٹورنامنٹ میں ہندوستانی ٹیم کی قیادت سنبھالیں گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-01
in کھیل
A A
ہندوستان نے 23 سال بعد انگلینڈ میں جیتی ون ڈے سیریز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

نئی دہلی//) اسپین کے والینسیا میں 15 سے 22 دسمبر تک ہونے والے پانچ ملکی ٹورنامنٹ ویلنسیا 2023 کے لئے ہرمن پریت کی قیادت میں جمعرات کو 24 رکنی ہندوستانی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے ٹورنامنٹ میں میزبان اسپین کے علاوہ ہندوستان کا مقابلہ جرمنی، فرانس اور بیلجیئم سے ہوگا۔ یہ مقابلہ 2023-24 ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ گیمز کی تیاری کے لحاظ سے بہت اہم ہوگا 24 رکنی اسکواڈ، جس میں تجربہ کار اور نوجوان چہروں کا امتزاج ہے، کی قیادت ڈریگ فلکر ہرمن پریت سنگھ کریں گے۔ سُمت اور امت روہیداس اس دورے میں نائب کپتان کا کردار ادا کریں گے۔
گول کیپنگ میں مستقل طور پر شامل پی آر شری جیش اور کرشن بی پاٹھک کے ساتھ سورج کارکیرا کی ٹیم میں واپسی ہوگی ۔ کپتان ہرمن پریت سنگھ کے علاوہ جرمن پریت سنگھ، جگراج سنگھ، امت روہیداس، ورون کمار، سمت، سنجے اور نیلم سنجیپ زیس دفاع میں اپنا کردار ادا کریں گے جب کہ مڈ فیلڈ میں وویک ساگر پرساد، نیل کنٹھ شرما، راجکمار پال، شمشیر سنگھ اور یشدیپ سیواچ اور رابچندر سنگھموئرنگتھم جیسے نوجوان چہرے ہیں۔ فارورڈ لائن میں مندیپ سنگھ، ابھیشیک، سکھجیت سنگھ، للت کمار اپادھیائے، کارتی سیلوم، دلپریت سنگھ اور آکاش دیپ سنگھ شامل ہیں۔
ٹیم کے انتخاب پر بات کرتے ہوئے، ہندوستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ کریگ فلٹن نے کہا، "ہم ایک متوازن ٹیم کے ساتھ جا رہے ہیں جس میں نوجوانوں اور تجربے کا اچھا امتزاج ہے۔ ٹورنامنٹ ہمیں مختلف چیزوں کو آزمانے اور حالات کے مطابق خود کو ہم آہنگ کرنے کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔ یہ نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے اور دنیا کی ٹاپ ٹیموں کا سامنا کرنے کے دباؤ کا تجربہ کرنے کا ایک بہترین موقع بھی فراہم کرتا ہے۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرکٹ کی دنیا کے بہترین فیلڈرز میں سے ایک محمد کیف

Next Post

ملازموں کو عوامی زندگی کی آسانی کے لیے وقف ہونا چاہیے : مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
پورا ہندوستان منی پور کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم

ملازموں کو عوامی زندگی کی آسانی کے لیے وقف ہونا چاہیے : مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.