منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

۷طلباء کیخلاف سنگین نوعیت کے کیس منسوخ کئے جائیں:این سی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-29
in مقامی خبریں
A A
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
جموںکشمیر نیشنل کانفرنس نے گاندربل میں شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچر سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے ۷طلبائکو ورلڈکپ فائنل کے دوران مبینہ طور پر آسٹریلیا کی جیت کا جشن منانے کے الزام میں’یو اے پی اے ‘کے کیس درج کرکے گرفتار کرنے کے معاملہ پر زبردست تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے ان بچوں کیخلاف اس سنگین نوعیت کے کیس منسوخ کرنے کی اپیل کی ہے ۔
پارٹی کے ریاستی ترجمان عمران نبی ڈار نے منگل کو ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان بچوں سے کوئی غلطی ہوئی ہے تو ان کی کونسلنگ کرکے انہیں اپنی غلطی سدھارنے کا موقع فراہم کیا جانا تھا لیکن یہاں ان معصوم بچوں کیخلاف سخت ترین الزامات کے تحت گرفتار کیا گیاہے ۔
ڈار نے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر زور دیا کہ وہ ان بچوں کا مستقبل تاریخ بنانے سے گریز کریں اور ان کیخلاف یہ سخت نوعیت کے کیس منسوخ کرنے ان کی کونسلنگ کرکے انہیں فوری طور رہا کیا جائے ۔
این سی ترجمان نے کہاکہ نوجوانوں کیخلاف اس نوعیت کے سخت ترین کیس کرکے انہیں پشت بہ دیوار کرنے کی گریز کیا جائے ۔
ڈار نے کہا کہ کسی کی جیت کا جشن منانا اگرچہ کوئی جرم نہیں ہے ‘ایک جمہوری ملک میں اس قسم کے اقدامات کی کوئی جگہ نہیں ہے ۔ یہ اقدامات غنڈہ گردی پر مبنی ہیں اور ایسے اقدامات دنیا بھر میں ملک کی بدنامی کا سبب بن رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری‘ پونچھ سرحدی علاقوں میں تلاشی جاری

Next Post

اسلحہ کے بر آمدگی کے بعدفوج نے کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ چوکسی بڑھا دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
کیرن سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام ‘جنگجو ہلاک

اسلحہ کے بر آمدگی کے بعدفوج نے کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ چوکسی بڑھا دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.