ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس ۔ یوکیرین جنگ میں نظام صحت بری طرح متاثر ہوا ہے، ڈبلیو ایچ او

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-10
in عالمی خبریں
A A
روس ۔ یوکیرین جنگ میں نظام صحت بری طرح متاثر ہوا ہے، ڈبلیو ایچ او
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

جنیوا//
ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل تیدروس ادہانوم گیبرے سوس کا کہنا ہے کہ ہم روس سے یوکیرین کے خلاف جنگ کو روکنے کی اپیل کرنے کے عمل کو جاری رکھیں گے۔
یوکیرین کے دورے کے دائرہ کار میں دارالحکومت کیف میں یوکیرینی وزیر صحت وکٹر لیاشکو کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرس سےخطاب کرنےوالےڈائریکٹرجنرل نے کہا ہم نے ملک کے حفظان صحت کے نظام کو پہنچنے والے نقصانات پر غور کیا ہے۔گیبرے سوس نے کہا کہ جنگ طول پکڑتی جا رہی ہے، میں جنگوں کو تباہ کن اثرات سے بخوبی واقف ہوں، اس وجہ سے مجھے روس کے یوکیرین پر قبضے سے دلی صدمہ پہنچا ہے۔یوکیرینی عوام کی حملوں کے برخلاف مزاحمت کو سراہنے پر زور دینے والے گیبرے سوس نے کہا کہ نقصانات برداشت کرنے والے عوام ابھی تک مزاحمت کر رہے ہیں، ہر چیز کے باوجود ان کی جدوجہد جاری ہے ، یہ جنگ سے بری طرح متاثر ہونے والے اسپتالوں کی مرمت کر رہے ہیں۔ یہ لوگ ہیلتھ سروس اور انسانی زندگی کے تحفظ کو اولیت دیتے ہیں۔

ڈائریکٹر جنرل نے بتایا کہ 24 فروری سے ابتک یوکیرین کے اسپتالوں اور ہیلتھ مراکز پر 200 حملے ہوئے ہیں۔اب ان کو روکنا چاہیے ، حفظان صحت کی خدمات کو ہدف بنانے سے خارج کیا جانا چاہیے۔ یوکیرین میں ہماری ہیلتھ ٹیم جنگ سے قبل کے دور سے بھی کہیں زیادہ مضبوط ہیلتھ سسٹم کی نشاط کرنے کی بھر پور کوششوں میں مصروف ہے۔ جنگ کے اثرات میں گراوٹ لانے کے لیے عالمی ادارہ صحت طبی امداد کے عمل کو بھی جاری رکھے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین میں اسکول پر بمباری، 60 افراد ہلاک

Next Post

مغرب ہماری سرزمین پر حملے کی تیاری کر رہا تھا: روسی صدر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

مغرب ہماری سرزمین پر حملے کی تیاری کر رہا تھا: روسی صدر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.