جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی کا جسٹس ایم فاطمہ بی بی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-25
in قومی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے سپریم کورٹ کی سابق جج اور تمل ناڈو کی سابق گورنر جسٹس ایم فاطمہ بی بی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔
وزیر اعظم کے دفتر نے جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں لکھاکہ [؟]جسٹس ایم فاطمہ بی بی کے انتقال پر افسوس ہوا ہے ۔ وہ ایک حقیقی رول ماڈل تھیں اور ان کے شاندار سفر نے بہت سی رکاوٹیں توڑ دیں اور خواتین کو بے حد متاثر کیا۔ قانونی میدان میں ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ میری تعزیت ان کے خاندان اور دوستوں کے ساتھ ہے ۔ ان کی روح کو سکون نصیب ہو۔’’ وزیر اعظم نے کہا کہ ریٹائرڈ جسٹس فاطمہ بی بی (30 اپریل 1927 – 23 نومبر 2023) سال 1989 میں سپریم کورٹ میں جج بنیں۔
واضح رہے کہ ملک کی اعلیٰ ترین عدلیہ میں کام کرنے والی پہلی خاتون جسٹس فاطمہ بی بی کا جمعرات کو 96 سال کی عمر میں کیرالہ میں انتقال ہوگیا تھا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں تبدیلی کے دور میں سرکاری ملازمین کا اہم کردار: مرمو

Next Post

دھنکھر نے گرو تیغ بہادر کو خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب

دھنکھر نے گرو تیغ بہادر کو خراج عقیدت پیش کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.