منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا میں نیاگرا فالز کے قریب گاڑی میں دھماکا، 2 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-24
in عالمی خبریں
A A
ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 21 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

نیویارک: امریکا اور کینیڈا کو ملانے والے نیاگرا فالز پر بنے ایک پُل پر گاڑی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ نیاگرا فالز پر کینیڈا اور امریکا دونوں ممالک کو ملانے والے پل کے امریکی جانب میں موجود چیک پوائنٹ پر ایک گاڑی میں دھماکا ہوا جس کے بعد امریکا اور کینیڈا کے درمیان چار سرحدی گزرگاہیں بند کر دی گئی ہیں۔قانون نافذ کرنے والے ایک اہلکار نے ایسوسی ایٹڈ پریس خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ گاڑی کے اندر موجود دو افراد اس دھماکے میں ہلاک ہو گئے جو دریائے نیاگرا کے اس پار جانے والے رینبو بریج کے امریکی سائیڈ پر ہوا۔
اے پی کے مطابق مغربی نیویارک اور اونٹاریو کے درمیان رینبو بریج کے علاوہ تین دیگر پلوں کو بھی احتیاط کے طور پر فوری طور پر بند کر دیا گیا اور بفیلو نیاگرا انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے تمام گاڑیوں کی سیکیورٹی چیکنگ شروع کردی ہے اور مسافروں سے کہا کہ وہ اضافی اسکریننگ کی توقع رکھیں۔امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے فیلڈ آفس دی بفیلو، نیویارک نے کہا کہ وہ تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ہم آہنگی کے ساتھ واقعے کی تحقیقات کررہا ہے۔ ابھی تام دھماکے کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جمعہ سے پہلے کوئی جنگ بندی یا یرغمالیوں کی رہائی نہیں ہوگی: اسرائیل

Next Post

سب اِنسپکٹر پوسٹ کیلئے پی ایس ٹی اور پی اِی ٹی کا اِنعقاد ۲دسمبرکوہوگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post

سب اِنسپکٹر پوسٹ کیلئے پی ایس ٹی اور پی اِی ٹی کا اِنعقاد ۲دسمبرکوہوگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.