جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راج ناتھ سنگھ نے انڈونیشیا کے اپنے دو روزہ دورے کے بعد واپس لوٹتے ہوئے سنگاپور کا دورہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-19
in قومی خبریں
A A
ہمارا کسی ملک کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے انڈونیشیا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد 18 نومبر 2023 کو وطن واپس لوٹتے ہوئے سنگاپور کا مختصر دورہ کیا۔ انہوں نے وہاں انڈین نیشنل آرمی (آئی این اے ) کے یادگاری نشان پر گلہائے عقیدت پیش کرکے نیتاجی سبھاش چندر بوس کو خراج عقیدت پیش کیا۔
خیال رہے کہ ‘‘غیر معروف سورماؤں’’ کی یاد میں ایک یادگاری نشان تعمیر کرنے کی تجویز خود نیتاجی کے ذریعہ پیش کی گئی تھی اور انہوں نے ہی جولائی 1945 میں اس کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ 1995 میں سنگاپور کے قومی وراثت بورڈ نے اصل یادگار کے طور پر اسی جگہ آئی این اے کا نشان کھڑا کیا تھا۔
وزیر دفاع نے بھگوان وشنو کے مندر شری سری نواسا پیرومل میں پوجا ارچنا بھی کی جو کہ سنگاپور کے قدیم ترین مندروں میں سے ایک ہے اور جس کا قیام 1855 میں عمل میں آیا تھا۔ انہوں نے لٹل انڈیا میں انڈیا ہیریٹیج سینٹر کا بھی دورہ کیا۔ یہ مرکز قومی وراثت بورڈ کے تحت سال 2015 میں قائم کیا گیا تھا جس میں سنگاپور میں آباد ہندوستانیوں کی داستان دستاویز بند کی گئی ہے ۔ اس میں پانچ مستقل گیلریز ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے مک جیگر کو مدعو کیا – متلاشیوں کی سرزمین ہندوستان آتے رہیے

Next Post

چندرشیکھرراو کی کار اور کمیشن والی حکومت کو گیاریج بھیجنے کی ضرورت:امیت شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
ہماری سرحدوں سے چھیڑنے کی قیمت چکانی پڑیگی:شاہ

چندرشیکھرراو کی کار اور کمیشن والی حکومت کو گیاریج بھیجنے کی ضرورت:امیت شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.