جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

چندرشیکھرراو کی کار اور کمیشن والی حکومت کو گیاریج بھیجنے کی ضرورت:امیت شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-19
in قومی خبریں
A A
ہماری سرحدوں سے چھیڑنے کی قیمت چکانی پڑیگی:شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

حیدرآباد//مرکزی وزیرداخلہ وبی جے پی کے سینئرلیڈرامیت شاہ نے کہا ہے کہ تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آرایس نے جھوٹی یقین دہانیوں میں ورلڈ ریکارڈبنایا ہے ۔انہوں نے گدوال میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے عوام سے خواہش کی کہ وہ اس بات کا فیصلہ کریں کہ انہیں ڈبل انجن کی حکومت کے تحت ترقی چاہئے یا پھر وہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے جھوٹے وعدے چاہئے ۔مقامی ترقی کے مسائل کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بی آرایس حکومت نے اپنے ساڑھے نو سالہ دورحکومت میں جورالہ جیسے کسی بھی آبپاشی پراجکٹ کومکمل نہیں کیا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ گدوال میں 300بستروں والا اسپتال قائم کرنے کا وعدہ بھی پورا نہیں کیاگیا۔بعد ازاں امیت شاہ نے نلگنڈہ ضلع میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی کار(حکمران جماعت بی آرایس کا انتخابی نشان) اور کمیشن والی حکومت کو گیاریج بھیجنے کی ضرورت ہے ۔
انہوں نے ضلع میں شیوانندگوڑم اور برہمن۔ویلم جیسے پراجکٹس کی تکمیل کے ایک بھی وعدہ کو پورانہ کرنے پر بی آرایس حکومت پر تنقید کی۔انہوں نے کہاکہ نلگنڈہ اربن علاقہ میں 40کروڑروپئے کے ترقیاتی پراجکٹ میں رشوت خوری کی گئی ہے ۔اس پراجکٹ کو مرکز نے منظور کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے برسراقتدارآنے پر 17ستمبر کو سرکاری طورپر یوم آزادی تلنگانہ کی تقریب منائی جائے گی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راج ناتھ سنگھ نے انڈونیشیا کے اپنے دو روزہ دورے کے بعد واپس لوٹتے ہوئے سنگاپور کا دورہ کیا

Next Post

غزہ: ہسپتال میں بجلی بند ہونے سے 48 گھنٹوں میں 24 مریضوں کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید

غزہ: ہسپتال میں بجلی بند ہونے سے 48 گھنٹوں میں 24 مریضوں کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.